میرا جی کا یوم پیدائش

آج مشہور معروف شاعر میرا جی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 مئی 1912ء — وفات: 3 نومبر 1949ء) —— نام: محمد ثنا اللہ ثانی ڈار والد کا نام: منشی محمد مہتاب الدین والدہ کا نام: زینب بیگم عرف سردار بیگم ولادت میرا جی: ۲۵ مئی ۱۹۱۲ء تخلص: پہلے ’’ساحری‘‘ اور پھر ’’میرا جی‘‘۔ ہزلیہ […]

جل گیا ایک عقیدت کا دیا نعت ہوئی

ہو گئی مجھ پہ جو آقا کی عطا نعت ہوئی لفظ و معنیٰ میں الجھنے سے ہمیں کیا مطلب جس گھڑی نام شہِ دیں کا لیا نعت ہوئی انبیاء کرتے ہیں اقرار تِرا مِیرِ اُمم میں نے جب معنئ "میثاق” پڑھا، نعت ہوئی حشر میں پاس مرے غم نہ کوئی آئے گا لب سے میرےجو […]

حسن شاہنواز زیدی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ، مترجم اور مصور حسن شاہنواز زیدی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 مئی 1948ء) —— پاکستان کے ممتاز مصور، شاعراور مترجم حسن شاہنواز زیدی 24 مئی 1948ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1968 میں پنجاب یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں ایم اے کیا اور 1969 میں اسی شعبے سے بطور لیکچرر […]

منور لکھنوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر منور لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 8 جولائی 1897ء— وفات: 24 مئی 1970ء) —— منور لکھنؤی 8 جولائی 1897ء کو آبائی مکان محلہ نوبستہ، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام بشیشور پرشاد تھا۔ قوم کے سکسینہ کائیستھ تھے۔منور کے ایک بڑے بھائی بابو رام شنکرپرشاد بھی تھے۔ وہ بھی خاندانی روایات […]

جواں مرگ رحجان ساز اور لافانی شعرا :مصطفیٰ زیدی ، شکیب جلالی اور آنس معین

جدید اردو شاعری میں مماثلت کی مثلث . مصطفیٰ زیدی ، شکیب جلالی اور آنس معین یہ تینوں نام جدید اردو شاعری کا معتبر حوالہ ہیں تینوں نے اپنی تخلیقات سے اردو ادب کو مالا مال کیا اور تینوں کی شاعری میں ناگہانی موت نمایاں نظرآتی ہے۔تینوں نے ہی اپنے اپنے حالات اور طرزِ فکر […]