مٹی اور پسینہ مل کر خوشبو دینے لگتے ہیں
یوں سب کو مٹی ہونا ہے عالم کیا اور جاہل کیا
معلیٰ
یوں سب کو مٹی ہونا ہے عالم کیا اور جاہل کیا
آج ریڈیو پاکستان کے ایک معتبر پروڈیوسر اور ڈرامے کی توانا آواز اور اردو کے معروف شاعر رضی اختر شوق کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش:23 اپریل 1933ء – 22 جنوری 1999ء) —— ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ —— اس زبان زد […]
مسافر شب سے اٹھتے ہیں ، جو جانا دور ہوتا ہے ہماری زندگانی حشرؔ مٹی کا کھلونا ہے اجل کی ایک ٹھوکر سے جو چکنا چور ہوتا ہے
آج معروف افسانہ نگار جوگندر پال کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 ستمبر 1925ء – وفات: 22 اپریل 2016ء) —— جوگندر پال 5 ستمبر 1925ء کو سیالکوٹ، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ تقسیم ہند کے وقت بھارت آگئے۔ ان کی مادری زبان پنجابی تھی تاہم ان کی ابتدائی اور وسطانوی تعلیم اردو ذریعہ […]
من کنت مولا ۔ فھذہ علی مولا سید فخرالدین بلے کا سات صدیوں بعد نیا قول ترانہ ایک کرامت ایک تخلیقی معجزہ —— چلے توسارے زمانے کو دنگ کر جائے یہ کام صرف علی کا ملنگ کر جائے سوئے نجف سے جو آتی ہے موجہ نوروز مرے سخی وہ مجھے بھی تو رنگ کر جائے […]
آج شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے (ولادت: 9 نومبر 1877ء – وفات: 21 اپریل 1938ء) —— ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے […]
آج مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: 22 نومبر 1918ء – وفات: 20 اپریل 2009ء) —— اردو کی مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر 22 نومبر 1918ء کو ہردوئی کے مقام پر پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد ظفر عمر اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار تسلیم کئے […]
شعلہ ہوں مگر آنکھوں کو نم رکھتا ہوں دنیا مرے زخموں پہ چھڑکتی ہے نمک مجبور ہوں کاغذ پہ قلم رکھتا ہوں
جرم و گنہ کے بوجھ سے ورنہ گرے گا منہ کے بل
میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اے کونین کے مالک تری جنت مدینے سے کہاں تک مختلف ہو گی