یوں ہی شعلے کو ہوا دیتا جا

اپنے ہونے کا پتہ دیتا جا بے رُخی یوں نہ برت کام کے بعد کچھ نہیں ہے تو دعا دیتا جا چوٹ دینے میں بھی کچھ لگتا ہے تو بھی کچھ نامِ خدا دیتا جا سنگریزوں کا بھی حق ہے تجھ پر خون ، اے آبلہ پا دیتا جا سربلندی تو مری فطرت ہے سر […]

مت پوچھئیے کہ راہ میں بھٹکا کہاں کہاں

روشن میں میرے نقشِ کفِ پا کہاں کہاں تِریاک اپنے زہر کا اپنے ہی پاس تھا ہم ڈھونڈتے پھرے ہیں مداوا کہاں کہاں لمحوں کے آبشار میں اک بلبلہ ہوں میں کیا سوچنا کہ جائے گا جھرنا کہاں کہاں تکیے پہ محوِ خواب ، تہہِ تیغ ہے کہیں لَو دے رہا ہے شعر ہمارا کہاں […]

انور علی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز کارٹونسٹ اورپنجابی زبان کے افسانہ نگار انور علی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 18 اپریل 1922ء – وفات: 27 نومبر 2004ء) —— وہ 18 اپریل 1922 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدا میں انہوں نے مختلف اخبارات میں اکا دکا کارٹون بنائے۔ 1947 میں ’’پاکستان ٹائمز‘‘ جاری ہوا تو اس سے منسلک ہو […]

فیض احمد فیض کی شاہکار نظم ، ہم دیکھیں گے

—— ماہنامہ ادب لطیف کی مدیراعلی محترمہ صدیقہ بیگم اپنے فرسٹ کزن ۔ ممتاز کیلی گرافر۔ شاعر ۔دانشور اور سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری محمد حنیف رامے کے ہمراہ والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب کی اقامت گاہ پر اپنے بتاۓ ہوۓ وقت پر پہنچیں۔ ان کے پہنچتے ہی ہماری ذمہ داریاں شروع ہوچکی […]

نزولِ قرآن

چار سو جلوۂ لَولَاکَ لَما رقص میں ہے والقلم ! سلسلۂ ارض و سما رقص میں ہے لیلة القدر میں خورشید بکف ہے جبریلؑ جبل النُور پہ خود نورِ ہدیٰ رقص میں ہے صبحِ تہذیبِ طریقت کی اذاں سے پہلے ہمہ تن کار گہِ قدر و قضا رقص میں ہے عرشِ اعیان کی لے فرش […]

مولانا جامیؒ کی مشہورِ زمانہ نعت کا منظوم ترجمہ

نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وصلی الله علی نورٍ کزو شد نورہا پیدا زمیں باحُبِّ اُو ساکن فلک در عشق اُو شیدا محمد احمد و محمود، وے را خالقش بستود ازو شد جودِ ہر موجود، و زو شد دیدہا بینا از در ہر نتے ذوقے، و زو در ہر دلے شوقے […]