آپ کی رحمتِ بے پایاں کے اظہار کے رنگ

رنگ تو جیسے ہوئے گردِ رہِ یار کے رنگ نقشِ نعلینِ کرم بار پہ تاروں کا نزول جیسے خود رنگ چلے باندھنے سنگھار کے رنگ نازِ صد رنگ ترے گنبدِ خضریٰ کا جلو رشکِ صد طُور ترے کوچہ و بازار کے رنگ نخوتِ شاہی کو ٹھوکر پہ رکھے بندہ ترا سطوتِ وقت پہ حاوی ترے […]

مشفق خواجہ کا یوم وفات

آج معروف شاعر، طنز و مزاح نگار اور کالم نگار مشفق خواجہ کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 دسمبر 1935ء – وفات: 21 فروری 2005ء) —— مشفق خواجہ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز محقق، شاعر، نقاد اور کالم نگار تھے۔ مشفق خواجہ 19 دسمبر،1935ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا […]

امیر مینائی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر امیرالشعراء منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: 21 فروری 1829ء- وفات: 13 اکتوبر 1900ء) —— خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے —— دبستان لکھنؤ کی خارجیت اور دبستان دہلی کی داخلیت کا حسین امتزاج پیش کرنے […]

احمد مرزا جمیل کا یوم پیدائش

آج خط نستعلیق میں نئی روح پھونکنے والے احمد مرزا جمیل کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 فروری، 1921ء- وفات: 17 فروری، 2016ء) —— زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی تحریر : اقبال خورشید —— وہ کون سا لمحہ تھا، جب […]

جی جائے گا یہ آپ کا بیمار کسی طَور

ہو پائے اگر آپ کا دیدار کسی طَور رکھ دینا مرے زیرِ کفن اے مرے لوگو مِل جائے اگر خاکِ رہِ یار کسی طَور کیا خوب نظارہ ہو ترے شہرِ کرم کا جا پہنچے اگر مجھ سا بھی نادار کسی طَور ہونٹوں سے کبھی چوموں، کبھی سر پہ سجاؤں ہو سامنے وہ نعلِ کرم بار […]

شبِ دیجور کو دے خوابِ کرم کا جلوہ

آنکھ کے طاق میں رکھ نقشِ قدم کا جلوہ زیست کے جادۂ بے سمت کی راہیں ُکھل جائیں مجھ کو مِل جائے جو اُس زلف کے خم کا جلوہ مَیں بھی ہوں تیرے گداؤں کے گداؤں کا گدا میرے کشکول کو دے اپنی نِعَم کا جلوہ اُن کی مرضی پہ ہے موقوف جہانِ رحمت جس […]

تن کے احساس پہ حاوی رہی من کی خواہش

عمر بھر ساتھ رہی تیرے وطن کی خواہش آپ کے کوچے میں آئے ہوئے یہ خانہ بدوش کیسے کر پائیں کسی باغِ عدن کی خواہش ایک ہی لَے میں ہیں سب لالہ و گل مدح سرا نعت تو جیسے ہوئی پورے چمن کی خواہش آپ کے مشک پسینے کی عطائیں مہکیں جب صحابہ کو ہوئی […]

گرفتِ حیرت و بہجت میں ہے وصال گھڑی

کہ میری زیست نے دیکھی ہے اِک کمال گھڑی عطا نے ایسے دریچے سخن کے کھول دئیے سراپا ساکت و صامت ہے اب سوال گھڑی بس ایک لمحے کو پھیلی تھی دید کی خوشبو تمام عمر مقدر رہی نہال گھڑی تھا سر بسر ہی اندھیرے میں یاس یاس وجود سحر بہ کف ہوئی ظاہر وہ […]

اُن کی مدحت نے دیا مجھ کو اُجالا ایسا

بس مقدر سے عطا ہوتا ہے رستہ ایسا مَن کے احساس میں روشن ہے مدینہ ہر سُو تن کی تقدیر میں لکھ دے مرے مولا ایسا آپ کے آنے کی خوشبو کا پیامی بن جائے دستِ بو صیری سے مانگوں مَیں قصیدہ ایسا دل کی حالت تو ہے ایسے کہ بتائے نہ بنے سامنے آنکھوں […]

یہ الگ بات کہ حیرت کرے، حسرت نہ کرے

دیدۂ شوق کہاں جائے جو مدحت نہ کرے اُن کی زلفوں نے برس جانا ہے بادل بن کر مہرِ محشر سے کہو اتنی تمازت نہ کرے آنکھ اِک دید پہ ٹھہری ہے تو ٹھہری ہی رہے دل کا کیا کام اگر ان سے محبت نہ کرے دل دھڑکتا ہے، سسکتا ہے، تڑپتا ہے بہت پاسِ […]