زبیر رضوی کا یوم وفات

آج بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، براڈ کاسٹر، مدیر اور نقاد زبیر رضوی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 15 اپریل، 1935ء- وفات: 20 فروری، 2016ء) —— 15 اپریل 1935ء میں امروہہ کے ایک دینی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حیدرآباد دکن اور دہلی سے حاصل کی۔ 1966ء میں آل انڈیا […]

کیف بھوپالی کا یوم پیدائش

آج اردو کے معروف شاعر نغمہ نگار اور مکالمہ نگار کیف بھوپالی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش : 20 فروری 1917ء وفات : 24 جولائی 1991ء) —— کیف بھوپالی 20 فروری 1917ء کو ریاست بھوپال موجودہ مدھیہ پردیش، بھارت میں پیدا ہوئے اور 24 جولائی 1991ء کو وفات پا گئے۔ کیف بھوپالی ایک اردو کے […]

غلام محمد قاصر کا یوم وفات

آج معروف شاعر غلام محمد قاصر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 4 ستمبر، 1944ء- وفات: 20 فروری، 1999ء) —— غلام محمد قاصر 4 ستمبر 1941 میں پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 40 کلومیٹر شمال میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے پہاڑپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے تین شعری مجموعے تسلسل ، آٹھواں آسماں […]

حیطۂ فکر کے محدود حوالوں سے پرے

مدحتِ شاہِ مدینہ ہے مثالوں سے پرے اِس قدر بندہ نوازی کا ہے اظہار وہاں اُن کا رکھتا ہے کرم مجھ کو سوالوں سے پرے چہرہ، تنویر کی تصویر کا حتمی منظر زُلف، تحریر کی تاثیر مقالوں سے پرے شعر ہوتا تو کسی روپ میں ڈھل ہی جاتا نعت تو نعت ہے رہتی ہے خیالوں […]

خامہ و ُنطق پہ ہے کیسی عنایت تیری

خامہ و نُطق پہ ہے کیسی عنایت تیری مجھ سے بے ساختہ، ہو جاتی ہے مدحت تیری پورے احساس کی کھیتی میں وہ کھِلتا ہوا رنگ جیسے تمثیل نے باندھی ہو عقیدت تیری قریۂ جان ہوا مشک و عبیر و عنبر شاید امکان میں در آئی ہے نکہت تیری جسم تو جیسے کہ ہے عکسِ […]

خدائے کل کی محبت کا انتخاب حضور

نصابِ عشق کی کامل تریں کتاب حضور ستارے تھے جو خبر دے رہے تھے طلعت کی ہیں ُکہنہ چرخِ نبوت کے آفتاب حضور حضور آپ کے آنے سے معتبر ٹھہری وگرنہ زیست تو جیسے تھی اِک سراب، حضور شہودِ خالقِ مطلق کا سب سے تاباں نشاں وجودِ خلقِ دو عالَم کی آب، تاب حضور الگ […]

خمار بارہ بنکوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور فلمی نغمہ نگار خمار بارہ بنکوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 ستمبر 1919ء- وفات: 19 فروری 1999ء) —— اصلی نام محمد حیدر خان تھا اورتخلص خمار۔ 19 ستمبر 1919 کو بارہ بنکی (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ نام کے ساتھ بارہ بنکوی اسی مناسبت سے تھا۔ 19 فروری 1999 کو بارہ […]

منشی نول کشور کا یوم وفات

آج منشی نول کشور کا یوم وفات ہے (پیدائش: 3 جنوری 1836ء— وفات: 19 فروری 1895ء) —— منشی نول کشور کی ولادت 3 جنوری 1836 کو متھرا میں ہوئی۔ منشی نول کشور کے والد کانام پندت جمونا پرساد بھگاوکا تھا، ان کے والد علی گڑھ کے زمیندار تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کا آغاز مکتب […]

صہبا اختر کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر اور گیت نگار ، صہبا اختر کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 30 ستمبر، 1931ء – وفات: 19 فروری، 1996ء) —— صہبا اختر 30 ستمبر، 1931ء کو جموں، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی رحمت علی کا تعلق امرتسر سے تھا،وہ آغا حشر کاشمیری کے ہم عصر تھے۔ […]

کمتر تھا جذب و شوق، کرم بیشتر رہا

مجھ سا غریبِ حرف ترا مدح گر رہا گرچہ دُعائے عجز میں اِک بے دلی سی تھی پڑھتا رہا درود تو بے حد اثر رہا رحمت نے اُن کی تھام لیا عرضِ حال کو دل محوِ حرفِ شوق تھا سو بے خبر رہا تابِ نظر ذرا بھی نہ تھی فرطِ نور سے پیشِ نظر وہ […]