ساحر لدھیانوی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر اور نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 8 مارچ 1921ء – وفات: 25 اکتوبر 1980ء) —— ’’ساحر لدھیانوی نے ہیئت کے بجائے معنی اور موضوع اور سب سے زیادہ اندازِ بیان میں اجتہاد کیا ہے۔ اس کی شاعری کی بنیاد شدّت احساس پر ہے اور میرے خیال میں اُس […]

جاں محمد کے گھرانے پہ لٹائے ہوئے ہیں

جاں محمد کے گھرانے پہ لٹائے ہوئے ہیں ہم درِ پنجتن پہ سر کو جھکائے ہوئے ہیں —— سانحہ ٕ پشاور کے شہداۓ حق و صراطِ مستقیم کو سلام عقیدت —— جاں محمد کے گھرانے پہ لٹائے ہوئے ہیں ہم درِ پنجتن پہ سر کو جھکائے ہوئے ہیں نوکِ نیزہ پہ کٹے سر سے پڑھیں […]

دل ہوا گھائل ز فرقت یا رسول اللہ کرم

دیجئے در کی اجازت یا رسول اللہ کرم آپ کی مدحت میں پنہاں ہے سکونِ قلب و جاں ہو میسر مجھ کو راحت یا رسول اللہ کرم دل میں ہو یادِ نبی ہونٹوں پہ ہو ان پر سلام یوں رہے جاری عبادت یا رسول اللہ کرم آئے گا ایماں سمٹ کر جب مدینے اس گھڑی […]

رہے دل میں تری چاہت بسر ہو زندگی ایسی

کرے جو روح پاکیزہ عطا ہو آگہی ایسی وہ جس کے شعر و مصرع میں بسی ہو نعت کی خوشبو لبوں پر ہر گھڑی میرے سجی ہو شاعری ایسی بڑا خوش بخت ہے جس کو بلایا آپ نے در پر سو قسمت سے نکلتی ہے کسی کی لاٹری ایسی علّوِ مرتبت ایسا کہ او ادنیٰ […]

ہے آرزو کہ مدحتِ خیرالبشر کریں

توصیف ہم حضور کی شام و سحر کریں سانسیں جو بچ گئی ہیں حیاتِ جلیل کی گر اذن ہو عطا تو مدینے بسر کریں ان کے کرم سے جن کے ہیں دامن بھرے ہوئے پھر کس لئے وہ خواہشِ لعل و گہر کریں لو چل پڑا ہے قافلہ ان کے دیار کو آؤ درودِ پاک […]

میرا وردِ زباں ہے ترا نام بس

میری تسکینِ جاں ہے ترا نام بس زندگی کی کڑکتی ہوئی دھوپ میں سر پہ سایہ کناں ہے ترا نام بس من کی ویران وادی پہ میری شہا ہر گھڑی گُلفشاں ہے ترا نام بس رہ سے بھٹکے ہوئے قافلوں کے لئے منزلوں کا نشاں ہے ترا نام بس رنج و آلام میں اے مرے […]

عجب روح پرور فضائے مدینہ

ہے کتنی مُعطّر ہوائے مدینہ کہ سانسیں بھی اپنی مہکنے لگی ہیں چلی آج شاید ہوائے مدینہ اسے دھوپ غم کی ستائے تو کیسے تنی جس کے سر پر رِدائے مدینہ وہی مثلِ مہتاب چمکے جہاں میں کرے جن کو روشن ضیائے مدینہ زمانے کی خوشیاں انہی کا مُقدّر کہ دامن میں جن کو چھپائے […]

حبیبِ ربِ کریم آقا! حروفِ قرآن کہہ رہے ہیں

ہے خُلق تیرا عظیم آقا! حروفِ قرآن کہہ رہے ہیں ہے اہلِ ایمان کا مُقدّر اے میرے آقا یہ تیری رحمت رؤوف ہے تو رحیم آقا! حروفِ قرآن کہہ رہے ہیں ہمارے آقا تو خود بھی کامل ،حیاتِ اطہر بھی ہے مکمل گواہ ربِ عظیم آقا !حروفِ قرآن کہہ رہے ہیں تُو ہے مُزمّل تو […]

شیدا چینی کا یوم وفات

آج چین سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر ڈاکٹر یونگ وان لئیو شیدا چینی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 10 جون 1931ء – وفات: 7 مارچ 2015ء) —— اردو کا چینی شاعر: شیدا چینی —— چین کی تہذیب، ثقافت اور زبان بہت قدیم ہے۔ جب زبان قدیم ہے تو شعری روایات […]

بیدل حیدری کا یوم وفات

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 مارچ 1924ء – وفات: 7 مارچ 2004ء) —— بیدل حیدری میرٹھ میں 11 مارچ 1924ء کو پیدا ھوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس […]