ہم کو مولا کی عطا حاصل ہوئی

اسمِ احمد کی ولا حاصل ہوئی کوئے احمد کی ہوا حاصل ہوئی ہاد سے راہِ ہدیٰ حاصل ہوئی اور ولا اس کی سدا حاصل ہوئی ہر گماں سے ماورا حاصل ہوئی دائمی ہے اور دوامی ہے کرم دل کے دردوں کی دوا حاصل ہوئی گمرہی کے روگ سارے مٹ گئے سائے کو کالی ردا حاصل […]

اکرم و اطہر اسمِ محمد

دہر کا سرور اسمِ محمد ہادی اور سردار وہی ہے اعلٰی اور سرکار وہی ہے اور ہم کو درکار وہی ہے رحم کا محور اسمِ محمد دہر کا سرور اسمِ محمد رحم کا ہر گُل اس سے مہکا درد کے مارے ہُوؤں کا ماوا حامیء عامی کملی والا حلم سراسر اسمِ محمد دہر کا سرور […]

آغا سہیل کا یوم وفات

آج معروف نقاد, محقق اور افسانہ و ناول نگار آغا سہیل کا یوم وفات ہے (پیدائش: 6 جون، 1933ء – وفات: 26 فروری، 2009ء) —— ڈاکٹر آغا سہیل پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔ ڈاکٹر محمد آغا سہیل 6 جون 1933ء کو لکھنؤ ، […]

محمد احسن فاروقی کا یوم وفات

آج اردو کے نامور نقاد اور افسانہ، ناول نگار ڈاکٹر محمد احسن فاروقی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 22 نومبر 1913ء – وفات: 26 فروری 1978ء) —— اردو کے نامور نقاد اور افسانہ، ناول نگار ڈاکٹر محمد احسن فاروقی 22 نومبر 1913ء کو قیصر باغ لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ احسن فاروقی لکھنؤ یونیورسٹی کے […]

آمدِ مرسلِ مرسلاں سے ہوئی

سارے عالم کے ادراک کو آگہی اہلِ عالم کی دائم دعا کی سعی اس کی آمد سے معمور ہو کے رہی مہر و علم و عطا کو ہو لاکھوں سلام مہکی مہکی ہے عالم کی ہر اک گلی وہ ہے رحم و کرم وہ عطا ہی عطا سارے درد و الم کا مداوا وہی اس […]

مری مراد مرا مدّعا محمد ہے

کرم کے آسروں کا سلسلہ محمد ہے سکُوں کے واسطے آؤ گداگرو آؤ ہمار آسرا اور حوصلہ محمد ہے ہمارا حامی و ہمدرد ہے رسول اللہ ہمارا ورد ہی صّلِ علٰی محمد ہے اسی کے رحم و کرم سے اماں ہوئی حاصل دکھی دلوں کے لئے آسرا محمد ہے دھڑک دلوں کی ، دہاں کا […]

نصر اللہ خان صاحب کا یوم وفات

آج پاکستان کے مشہور صحافی، کالم نگار اور ڈرامہ نگار نصر اللہ خان صاحب کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1920ء- وفات: 25 فروری، 2002ء) —— نصر اللہ خان 11 نومبر 1920ء کو جاورہ، مالوہ کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ 1949ء سے 1953ء کے دوران انہوں نے ریڈیو پاکستان کراچی میں پروڈیوسر کے […]

امتیاز علی خان عرشی کا یوم وفات

آج ماہر غالبیات, محقق اور مصنف مولانا امتیاز علی خان عرشی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 8 دسمبر 1904ء — وفات: 25 فروری 1981ء) —— اردو تحقیق کے چند اہم ستونوں میں سے ایک امتیاز علی خاں عرشی ہیں۔ ان کی ساری زندگی تحقیق اور تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ اس میدان میں ان […]

اسی در کا ہی گدا ہوں اسی در کی ہے گدائی

وہی در ہی آسرا ہے مری عمر کی کمائی وہی در ہوا ہے عالی اسی در کا ہوں سوالی اسی در کا ہو کھڑا ہوں لئے کاسئہ گدائی وہی درد کا ہے درماں ہوا لاکھ اسکا احساں وہی ہر الم کا رد ہے وہی درد کی دوائی اسی اسم کی ولا ہے اسی اسم کی […]

مرے مولا آئے لئے کملی کالی

وہ سارے سہاروں کے مالک وہ والی اسی کی عطا ہے وہی آسرا ہے وہی در ہے اعلیٰ وہی در ہے عالی ہے کاہے کا ڈر اور کاہے کا کھٹکا وہ مولا وہ مالک وہ حامی وہ والی دکھی دل کا اک آسرا ہے محمد دکھی دل کی ساری اداسی ہے ٹالی دلارِ الٰہی کرم […]