مرسلِ مرسلاں المدد المدد

مہر کے آسماں المدد المدد اہلِ دل کو عطا ہو کرم اے رسول ہے صدائے رواں المدد المدد اسمِ احمد دوا ہے ہر اک درد کی اک ہے وردِ لساں المدد المدد درد کو حوصلہ رحم کا آسرا اے اماں کی اماں المدد المدد اے رسولِ الٰہی عطا ہو کرم سرورِ سروراں المدد المدد اے […]

ہم سے عاصی لوگوں کو آسرا محمد کا

واسطے سہارے کے در کھلا محمد کا سلسلہ کرم کا وہی مدعا حرم کا وہی ہر ملولِ عالم کو آسرا محمد کا ہم کو ڈر ہے کاہے کا اور ملال کا ہے کا ورد اک لساں کے واسطے ہے سدا محمد کا ہر کلام اعلیٰ ہے ہر کلام اکرم ہے اس لئے کہا کھل کر […]

آسی غازی پوری کا یوم وفات

آج معروف شاعر آسی غازی پوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 دسمبر، 1834ء- وفات: 24 فروری، 1917ء) (نوٹ : تاریخِ وفات عین المعارف کے صفحہ نمبر 54 کے مطابق 2 جمادی الاول 1335 ہے جو کہ 24 فروری 1917 بنتی ہے) —— نام محمد عبد العلیم ۔ تاریخی نام دو ہیں ۔ ظہور الحق […]

ڈاکٹر نذیر قیصر کا یوم وفات

آج ماہر اقبالیات ڈاکٹر نذیر قیصر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 30 اکتوبر، 1922ء- وفات: 24 فروری، 2013ء) —— ڈاکٹر نذیر قیصر کی علمی و ادبی خدمات —— ڈاکٹر نذیر قیصر کی شخصیت کئی پہلوؤں سے اُجاگر ہے۔ آپ بیک وقت ماہر فلسفہ‘ ماہر تعلیم اور ماہر نفسیات تھے جن کی فکر کا ہر پہلو […]

نقش لائلپوری کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر اور ہندوستانی فلموں کے گیت نگار، جناب نقش لائلپوری کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 24 فروری 1928- وفات: 22 جنوری 2017) —— نقش لائلپوری کا اصل نام جسونت رائے شرما ہے۔ وہ 24 فروری 1928ء کو متحدہ ہندوستان کے شہر لائلپور (موجودہ فیصل آباد) میں ایک برہمن خاندان میں پیدا ہوئے۔ نقش […]

وہ حسنِ حقیقت جو سرِ عرشِ بریں ہے

مستور وہی ذات رگِ جاں سے قریں ہے ہر چیز میں ہے جلوہ فگن ذات اسی کی ظاہر میں اگرچہ کہیں موجود نہیں ہے تسبیح کناں ارض و سما جنّ و ملائک سجدے میں جھکی عجز سے ہر ایک جبیں ہے آفاق ازل سے ہے اسی کُن کی گواہی جس کُن سے ہر اک قلب […]

محورِ مہر کہوں راحمِ اعدا لکھوں

دہر کے راہِ عمل کا اسے اسوہ لکھوں اس کو اعلیٰ کہوں اور سائرِ اسریٰ لکھوں اور اللہ کے دلدار کا سہرا لکھوں اس کو والی کہوں مالک کہوں حاکم لکھوں کملی والا کہوں ہادی کہوں مولا لکھوں سارے عالم کا مددگار ہے اسمِ احمد درد کے مارے ہوئے لوگوں کا ماوا لکھوں اس کو […]

جوش ملیح آبادی اور سید فخرالدین بلے ، داستانِ رفاقت

آج بائیس فروری ہے اور دادا جانی حضرت جوش ملیح آبادی کی چالیسویں برسی ہے. اردوادب کی ہیں آن بان اورشان ۔ جناب شبیر حسن خان۔بلاشبہ جواپنی ذات میں تھے ایک مکمل دبستان۔ آپ انہیں کہہ سکتے ہیں پورے اعتماد کے ساتھ حکمت و دانش کا ایک جہان۔ خدائےسخن شبیرحسن خاں ہماری علمی اور ادبی […]

وہ ورائے مکاں ماورائے گماں

ہر کسی کی صدا ہے وہی حکمراں حمدِ لا حد کہوں اس کی ہر ہر گھڑی مہکا مہکا اسی سے ہے سارا سماں مالک و مولا وہ ہے وہی ہے احد حکم اس کا رواں ہے کراں سے کراں وہ احد ، وہ صمد ، اس کی حمدِ لا حد اس کا ہم سر کہاں […]

اطہر نفیس کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر اطہر نفیس کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 22 فروری 1933ء – وفات: 21 نومبر 1980ء) —— نام کنور اطہر علی خاں اور اطہر تخلص تھا۔ ۲۲؍فروری۱۹۳۳ء کو علی گڑھ(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۸ء میں پاکستان آگئے ۔اطہرنفیس طویل عرصے تک روزنامہ ’’جنگ‘‘ سے وابستہ رہے۔ انھوں نے کالم بھی لکھے اورمختلف عہدوں […]