یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک

یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمھارا خلق کے وارث خدارا لو سلام اب تو ہمارا یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک آپ شاہِ انس و جاں ہو وارث کون و مکاں ہو رہنمائے دو جہاں ہو پیشوائے مرسلاں ہو یا نبی سلام علیک […]

آنس معین ایک لافانی اور صاحبِ طرز شاعر

آنس معین ایک لافانی اور صاحب طرز شاعر خوش درخشید ولے شعلۂ مستعجل بود ولادت: لاہور.29.نومبر.1960. ۔ وفات: ملتان.5.فروری.1986. آنس معین : ایک عبقری ۔ ایک شعلۂ تخلیق —— کیا شاعری محض تخلیق کی کرشمہ سازی ہے یا یہ صرف الفاظ کو برتنے کا ہنر ہے؟ کیا تخلیقی تجربہ وجود کی گہرائیوں سے برآمد ہوتا […]

آنس معین ، کم سن عبقری

انجام کو پہنچوں گا میں انجام سے پہلے خود میری کہانی بھی سنائے گا کوئی اور (آنس معین) —— 29۔نومبر۔1960۔لاہور ۔۔۔۔۔ 5۔فروری۔1986۔ ملتان —— بعض حضرات نے آنس معین کے ادبی مقام کا تعین کرتے وقت آنس معین کی کیٹس اورشکیب جلالی سے مماثلت تلاش کی ہے۔ ایسے نتیجے پر پہنچتے وقت غالبا ان کے […]

سید فخر الدین بَلّے ، پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ

ولادت:۔6۔اپریل1930۔ہاپوڑ،(میرٹھ) وفات:۔28۔جنوری2004۔ملتان —— سید فخر الدین بلے نوراللہ مرقدہ ایسی قدآور اور تہہ دار شخصیت تھے کہ اُس کی ایک ایک پرت کو کھولنے کے لئے ایک علیحدہ مضمون چاہئے۔ نیز اس کے لئے ایسی نظرکی بھی ضرورت ہے جس میں ان تہوں کے اندر جھانکنے کی صلاحیت ہو۔ مقصد اکابر شعراءاور ادباءنے ان کی […]

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام

شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام صاحبِ رجعتِ شمس و شق القمر نائبِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام جن کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھکی ان بھنوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سلام جس طرف اُٹھ گئی دم میں دم آگیا اس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سلام جس کو بارِ دو عالم کی پروا نہیں ایسے […]

زائرِ کوئے جناں آہستہ چل

دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل جیسے جی چاہے جہاں میں گھوم پھر یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل بارگاہِ ناز میں آہستہ بول ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل نقش پائے سرورِ کونین کی ہر طرف ہے کہکشاں آہستہ چل در پہ آیا ہوں بڑی مدّت کے بعد اے میری عمرِ رواں آہستہ […]

سرکار خطا کار ہوں رحمت کی نظر ہو

بخشش کا طلبگار ہوں رحمت کی نظر ہو ہر لمحہ تصوّر میں ہے سرکارِ مدینہ میں حاضرِ دربار ہوں رحمت کی نظر ہو فرقت میں شہا دل کو میرے چین نہیں ہے میں طالبِ دیدار ہوں رحمت کی نظر ہو آجائے کسی روز تو طیبہ سے بُلاوا ہر لمحہ میں تیار ہوں رحمت کی نظر […]

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے

میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے میری تو ہستی ہی کیا ہے میرے غریب نواز جو مل رہا ہے مجھے سارا پیار آپ سے ہے کہاں وہ ارضِ مدینہ کہاں میری ہستی یہ حاضری کا سبب بار بار آپ سے ہے سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے قسم خدا کی یہ […]

افضل گوہر راؤ کا یومِ پیدائش

آج سرگودھا سے تعلق رکھنے والے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر جناب افضل گوہر راؤ کا یومِ پیدائش ہے۔ افضل گوہر راؤ یکم فروری 1965ء کو ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوۓ لیکن ان کا بچپن اپنے آبائی گاؤں پھلروان میں گزرا۔ ابتدائی تعلیم سرکاری سکول پھلروان سے حاصل […]

کھویا کھویا ہے دل ، ہونٹ چپ ، آنکھ نم ، ہیں مواجہ پہ ہم

کھویا کھویا ہے دل، ہونٹ چپ، آنکھ نم، ہیں مواجہ پہ ہم روبرو ان کے لایا ہے ان کا کرم، ہیں مواجہ پہ ہم لمحے لمحے پہ آیات کا نور نعت کا نور ہے نور افشاں درودی فضا دم بہ دم، ہیں مواجہ پہ ہم ایک کونے میں ہیں، سر جھکائے ہوئے، منہ چھپائے ہوئے […]