روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں

یہ کرم ہے حضور کا ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں اب کوئی کیا ہمیں گرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں گرنے والے جہاں سنبھلتے ہیں ہیں کریم و کرم خصال وہی بھیک دیتے ہیں حسبِ حال وہی ان کو آتا نہیں زوال کبھی قسمتیں […]

ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے

آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے کیوں کہیں یہ عطا وہ عطا چاہیے آپ کو علم ہے ہم کو کیا چاہیے اک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضور ہر قدم پہ کرم آپ کا چاہیے آستان حبیب خدا چاہیے اور کیا ہم کو اس کے سوا چاہیے آپ اپنی غلامی کو دے دیں […]

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے عمل کی میرے اساس کیا ہے بجز ندامت کے پاس کیا ہے رہے سلامت بس ان کی نسبت میرا تو بس آسرا یہی ہے عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُرخطا کی قسمت میں اس کرم کے کہاں تھا […]

کرم آج بالائے بام آ گیا ہے

زباں پر محمد کا نام آ گیا ہے درودوں کی بارش ہے کون و مکاں پر کہ آج انبیاء کا امام آ گیا ہے مجھے مل گئی ہے دو عالم کی شاہی مرا ان کے منگتوں میں نام آ گیا ہے مرے پاس کچھ بھی نہ تھا روزِ محشر نبی کا وسیلہ ہی کام آ […]

رکھتے ہیں صرف اتنا نشاں ہم فقیر لوگ

ذکرِ نبی جہاں ہے وہاں ہم فقیر لوگ ان کا کرم ہے ہم کو مدینے بُلا لیا ورنہ کہاں مدینہ کہاں ہم فقیر لوگ آقا کی رحمتوں سے برابر ہیں فیض یاب جبریل آسماں پہ یہاں ہم فقیر لوگ لیتے ہی نام ان کا مقدّر سنور گئے پہنچے ہیں پھر کہاں سے کہاں ہم فقیر […]

پروفیسر منور علی خان علیگ کا سوانحی خاکہ

سر سیدِ پوٹھوہار ، محقق ، مصنف ، اسکالر ، ممتاز ماہر تعلیم ، استاذالاساتذہ اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے روحِ رواں پروفیسر منور علی خان علیگ ———- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جیسی عظیم مادر علمی سے وابستہ کیسے کیسے ستارے اور آفتاب غروب ہوگئے ۔ ایک طویل فہرست ہے۔ ہمارے […]

سید فخرالدین محمد بلے علیگ کی حیات و خدمات کی کائنات

اللہ کی لامتناہی کائنات میں ایک نظام کے تحت بے شمار عظیم نوتارے عالَمِ عدم سے وجود میں افشا ہوتے ہیں اور پھر معدوم ہو کر عدم کے عالم میں لوٹ جاتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں انگنت کہکشاؤں کی انجمن جگمگانے لگتی ہیں۔ ایک تصور ہے کہ انہیں انجمن کے آفتاب، مہتاب و لا […]

شاعرِ کرب آنس معین کا والدین کے نام آخری خط

Last Letter Of Aanis Moeen . Dated : 4th Feb , 1986. زندگی سے زیادہ عزیز امی اور پیارے ابو جان خدا آپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے میری اس حرکت کی سوائے اس کے اور کوئی وجہ نہیں کہ میں زندگی کی یکسانیت سے اکتا گیا ہوں ۔کتابِ زیست کا جو صفحہ الٹتا […]

آنِس معین غزل کا بلند قامت اور توانا شاعر

آنس معین کی وفات جدید غزل کی موت ہے ———- حیرت سےجویوں میری طرف دیکھ رہے ہو لگتا ہے کبھی تم نےسمندر نہیں دیکھا ۔۔۔۔؟ (آنس معین) ———- آنس معین نے اٹھاون سول لائنز کی شام دوستاں آباد میں اپنی پہلی غزل سنائی تو فخرالدین بلے بلطائفِ حیل اٹھ کر ڈارائنگ روم سے باہر چلے […]

تسکینِ قلب و جان کا سامان ہو گیا

طیبہ مری حیات کا عنوان ہو گیا انسان تھا عظیم مگر اس قدر نہ تھا جتنا عظیم آپ سے انسان ہو گیا جو کچھ کہا ہے آپ نے اے فخرِ کائنات وہ مری جان ہو گیا ایمان ہو گیا سلطانِ کائنات کے روضے کے سائے میں جو بھی فقیر آ گیا سلطان ہو گیا آنکھوں […]