دیارِ نور کا ہر بام و در مطاف کیا

قدم قدم پہ مرے عشق نے طواف کیا جبینِ خامہ نے سجدے نثار کرتے ہوئے حروفِ نعت کو قرطاس کا غلاف کیا ورودِ یادِ شہِ دو جہان سے پہلے مشامِ جان میں خوشبو نے اعتکاف کیا پھرایا شمس کو واپس برائے مولا علی قمر کو ایک اشارے سے شین قاف کیا کرم ہے ان کا […]

طیورِ فکر جو ان کے خیال تک پہنچے

ہمارے رنج و الم عرضِ حال تک پہنچے سجائے ہجرِ مسلسل نے نعت کے مصرعے براہِ مدحتِ سرور وصال تک پہنچے مرے کریم نے حاجت روائی پہلے کی یہ ہونٹ بعد میں حرفِ سوال تک پہنچے حسِین ہو گی ستاروں کی کہکشاں لیکن نہیں مجال کہ گردِ نعال تک پہنچے ہمارا فن تو فقط نا […]

ورائے مثل ہے کونین میں جمالِ حضور

تلاش کس لئے کرتے ہو تم مثالِ حضور رگِ حیات میں بہتی ہے بوئے مشکِ ختن مشامِ جاں میں مہکتا ہے جب خیالِ حضور پسند ہے مجھے کچھ اس لئے بھی ذکرِ نبی زباں پہ رہتی ہے شیرینیٔ مقالِ حضور میں ان کی راہ میں پلکیں بچھائے بیٹھا ہوں کبھی تو کاش یہ پلکیں ہوں […]

ہر ایک شے میں الٰہی ظہور تیرا ہے

گلوں میں رنگ ستاروں میں نور تیرا ہے ترے سوا نہیں زیبا کسی کو اے مالک مرے کریم بجا سب غرور تیرا ہے مری یہ تشنہ لبی دیکھتی ہے تیری طرف میں تشنہ کام ہوں جامِ طہور تیرا ہے میں جانتا ہوں کہ تو ذوالجلال ہے لیکن برائے عبد کرم کا وفور تیرا ہے شریک […]

حرف کے مالک و مختار نے مسرور کیا

مدحتِ سرورِ کونین پہ مامور کیا ناز ہو مجھ کو مقدر پہ شہا ،آپ نے گر کاسۂ چشم کو دیدار سے معمور کیا چوم کر ہم نے تصور میں سنہری جالی صدمۂ فرقتِ سرکار کو کافور کیا اب کوئی منظرِ پر کیف لبھاتا ہی نہیں گنبدِ سبز نے ایسا مجھے مسحور کیا میں بھی ہوں […]

معروف و مقبول شاعر کیفی اعظمی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے معروف اور مقبول شاعر کیفی اعظمی کا یومِ پیدائش ہے (ولادت 14 جنوری، 1919ء، وفات 10 مئی، 2002ء) ———- کیفی اعظمی کا اصل نام اطہر حسین رضوی تھا اور وہ 14 جنوری 1919ء کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے ۔ کیفی اعظمی نے اپنی پہلی نظم 11 […]

نور احمد ناز کا یوم وفات

آج ڈیرہ اسماعیل خان کے جواں مرگ شاعر اور مدیر نور احمد ناز کا یوم وفات ھے۔ (پیدائش: 1974ء- وفات: 14 جنوری، 2013ء) ———- نور احمد ناز مرحوم ڈیرہ اسماعیل خان کے ادب میں بطورِ شاعر اور ایک متحرک ادب پرور کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔جب کبھی ڈیرہ کی ادبی دنیا میں […]

جواں مرگ شاعر اور مدیر نور احمد ناز کا یوم وفات

آج ڈیرہ اسماعیل خان کے جواں مرگ شاعر اور مدیر نور احمد ناز کا یوم وفات ھے۔ (پیدائش: 1974ء- وفات: 14 جنوری، 2013ء) ———- نور احمد ناز مرحوم ڈیرہ اسماعیل خان کے ادب میں بطورِ شاعر اور ایک متحرک ادب پرور کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔جب کبھی ڈیرہ کی ادبی دنیا میں […]

معروف نعت گو شاعر اور دانشور عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش

آج معروف نعت گو شاعر‘ بیوروکریٹ‘ ماہر لسانیات اور دانشور عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 14 جنوری، 1927ء – وفات: 28 جنوری، 2010ء) ———- عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے […]

عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش