موہن لال رواں کا یوم پیدائش
آج معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم پیدائش ہے رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواں تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد بخشی مہی لال کے […]