سب کے ہادی رہنما آپ ختم المرسلیں
آپ امام الانبیاء ، آپ ختم المرسلیں سب رسولوں کی ہوئی آپ ہی سے ابتدا آپ ہی پر انتہا ، آپ ختم المرسلیں غیر کی تائید کی کچھ ضرورت ہی نہیں جب خدا نے کہہ دیا آپ ختم المرسلیں بو جہل مبہوت ہو کر کھڑا سنتا رہا کنکروں نے جب کہا آپ ختم المرسلیں ہر […]