پطرس بخاری کا یوم وفات

آج نامور ادیب پطرس بخاری کا یوم وفات ہے احمد شاہ بخاری یکم اکتوبر 1898ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کیا اور کیمبرج یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ پطرس بخاری نے اپنے کیریئر کا آغاز تدریس کے شعبے سے کیا اسی زمانے میں انہوں نے پطرس کے قلمی […]

اگر میں عہد رسالت ماب میں ہوتا

ضرور حلقہ عالی جناب میں ہوتا جو میری سوچ مہکتی ثبا کے پھولوں سے تو ہر عمل مرا شامل ثواب میں ہوتا ہے مرے سوال کی لکنت پہ مسکراتے حضور کرم کا بہتا سمندر جواب میں ہوتا اگر اعانت دیں کے لئے بلاتے حضور تو میرا ہاتھ بھی دست جناب میں ہوتا میں ایک ایک […]

نامور غزل گو شاعر جناب استاد قمر جلالوی کا یوم وفات

آج اردو کے نام ور غزل گو‘ مرثیہ گو اور منقبت نگار شاعر جناب استاد قمر جلالوی کا یوم وفات ہے استاد قمر جلالوی کا اصل نام سید محمد حسین تھا۔ آپ ۱۹، اگست ۱۸۸۷کو علی گڑھ کے قصبے جلالی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد کا سلسلہ مشہور ایرانی شخصیت ’’سید نجیب […]

معروف شاعر بلراج کومل کا یومِ وفات

آج معروف شاعر، ادیب ، نقاد اور افسانہ نگار بلراج کومل کا یومِ وفات ہے بلراج کومل 25 ستمبر 1928 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ تقسیم وطن کے بعد انہوں نے دہلی کو اپنی رہائش گاہ بنایا اور اپنے علم ، محنت ، سچی لگن ، انکساری اور نرم گفتاری کے باعث لوگوں کے […]

اب بار گناہوں کا اٹھایا نہیں جاتا

لللہ کرم ، دل کا تڑپنا نہیں جاتا سرکار کےدر سے جو گزرتا نہیں جاتا اللہ کے دربار وہ رستہ نہیں جاتا دربارِ محمد پہ بھرے جاتے ہیں دامن اس در سے کبھی کوئی بھی ٹالا نہیں جاتا کر ٹھیک عقیدہ جو تجھے چاہیے نعمت کچھ قاسمِ نعمت سے چھپایا نہیں جاتا کس کام کا […]

بزرگ دانشور، فلسفی شاعر اور طرح دار نثر نگار ظفر نیازی کا یوم وفات

آج بزرگ دانشور، فلسفی شاعر اور طرح دار نثر نگار ظفر نیازی کا یوم وفات ہے۔ بزرگ دانشور اور گوشہ نشین فلسفی شاعر اور طرح دار نثر نگار ظفر نیازی اسلام آباد چھوڑ کر عدم آباد جا بسے۔ زمانہ قدیم کے داستان گوؤں کا شکوہ ان کے لہجے میں جھلکتا تھا وہ من پسند احباب […]