نبیؐ کا آستاں دار الاماں ہے
خمیدہ سر یہاں ہر اِنس و جاں ہے یہی تو قبلہ گاہِ عاشقاں ہے
معلیٰ
خمیدہ سر یہاں ہر اِنس و جاں ہے یہی تو قبلہ گاہِ عاشقاں ہے
آج آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا یوم پیدائش ہے بہادر شاہ ظفر کی غیر معمولی شہرت کی وجہ 1857 کا انقلاب ہے، تاہم ان کی ہمہ گیر شخصیت میں اس بات کا بڑا دخل ہے کہ وہ اودھ کے ایک اہم شاعر تھے۔ بہادر شاہ ظفر جس طرح بادشاہ کی حیثیت سے انگریزوں […]
ہے وہی قربِ خدا کا راستہ مصطفیٰ کے نام میں ہے وہ اثر روک دیتا ہے بلا کا راستہ مصطفیٰ کی یاد ٹھنڈی چھاؤں ہے کیوں تکوں بادِ صبا کا راستہ شہر آقا کی طرف جاتا ہو جو ہے وہی پیاسی گھٹا کا راستہ رحمت آقا سہارا دے مجھے آگیا کوہ ندا کا راستہ اب […]
نبی کا سنگِ در میری جبیں ہو نگاہوں میں بسا ہو سبز گنبد لبوں پر مدحتِ سلطانِ دیں ہو سکوں کی روشنی صد آفریں ہے نبی کی یاد ہی دل کی مکیں ہو محبت ، پیار ، امن و آشتی کا مرا کردار سنت کا امیں ہو ہمیشہ دین کے میں کام آؤں مرا ہر […]
آج ممتاز ادیب اور مشاہیر لطف اللہ خان کی تاریخ پیدائش ہے لطف الله خان (پیدائش: 25 نومبر 1916ء – وفات: 3 مارچ 2012ء) پاکستان کےمشہورمصنف ، کلکٹر ، آرکائیوسٹ تھے۔ آپ پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے نامور فنکاروں ، شاعروں ، مصنفین اور دیگر نامور شخصیات کی آواز کی ریکارڈنگ کے نایاب مجموعہ کے […]
عارضِ حور کی زینت ہو سراسر کاغذ صفتِ خارِ مدینہ میں کروں گل کاری دفترِ گل کا عنادِل سے منگا کر کاغذ عارضِ پاک کی تعریف ہو جس پرچے میں سو سیہ نامہ اُجالے وہ منور کاغذ شامِ طیبہ کی تجلّی کا کچھ اَحوال لکھوں دے بیاضِ سحر اک ایسا منور کاغذ یادِ محبوب میں […]
بن مانگے ہی خیرات سے کشکول بھرا ہے ہر آن ظفرؔ بھرتی ہیں یاں جھولیاں سب کی سرکارؐ کا در ہے یہ درِ جودُ و سخا ہے
آج معروف شاعر خاطر غزنوی کا یوم پیدائش ہے پروفیسر خاطر غزنوی (پیدائش: 25 نومبر، 1925ء – وفات: 7 جولائی، 2008ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر، ادیب، نقاد، پشاور یونیورسٹی کے استاد اور اکادمی ادبیات پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل تھے۔ ———- خاطر غزنوی 25 نومبر، 1925ء کو اس […]
اے کاش میں بھی دیکھوں نبی کے دیار کو یارب درِ رسول پہ جانا نصیب ہو اب مختصر بھی کردے شب انتظار کو آکر درِ رسول پہ آنکھیں ہیں اشکبار آ ہی گیا قرار دل بے قرار کو دے کر دہائی آل پیمبر کی دیکھیے آقا سنیں گے آپ کے دل کی پکار کو آقا […]
کب تک رہے ضعف جاں گزائے اِسلام پھر از سرِ نو اِس کو توانا کر دے اے حامیِ اسلام خدائے اسلام