کردوں میں جبیں پیش، نظر پیش، جگر پیش

طیبہ کا سفر کاش کہ اس بار ہو در پیش انسان تو انسان ہیں دینے کو سلامی ہوتے ہیں ملائک بھی وہاں آٹھوں پہر پیش ہر شام ترے در پہ جبیں سائی کو آئے دربار میں ہوتی ہے ترے روز سحر پیش نظارہ یہ قرآن کے اوراق میں دیکھو ہیں نعت میں مصروف سبھی زیر […]

ہر متبع کے واسطے ہے بالیقیں نجات

راضی نہ ہوں حضور تو ممکن نہیں نجات جس راستے پہ نقشِ قدم مصطفی کے ہوں اے امتی! ہے تیرے لئے بس وہیں نجات چشم کرم حضور کی اٹھی تو پائے گا زندانِ اضطرب سے قلبِ حزیں نجات آل رسولِ پاک سے رکھے جو دشمنی وہ ہے لعین ، اس کو ملے گی کہیں نجات؟ […]

معروف تاریخی ناول نگار اور مدیر عنایت اللہ التمش کا یوم وفات

آج معروف صحافی، افسانہ نگار، تاریخی ناول نگار اور مدیر عنایت اللہ التمش کا یوم وفات ہے عنایت اللہ مغربی پنجاب کی سطح مرتفع پوٹھوہار کے معروف شہر (اس وقت کا گاؤں) گوجرخان میں یکم نومبر، 1920ء کو پیدا ہوئے۔ راجپوت برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ التمش تخلص استعمال کرتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت […]

عنایت اللہ التمش کا یوم وفات

آج معروف صحافی، افسانہ نگار، تاریخی ناول نگار اور مدیر عنایت اللہ التمش کا یوم وفات ہے عنایت اللہ مغربی پنجاب کی سطح مرتفع پوٹھوہار کے معروف شہر (اس وقت کا گاؤں) گوجرخان میں یکم نومبر، 1920ء کو پیدا ہوئے۔ راجپوت برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ التمش تخلص استعمال کرتے تھے۔ ——۔۔ تعلیم ——۔۔ عنایت […]

اکبر الہ آبادی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر اکبر الہ آبادی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 16 نومبر 1846ء – وفات: 9 ستمبر 1921ء) —— الہٰ آباد کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام سید اکبر حسین رضوی تھا اور تخلص اکبر۔ آپ 16 نومبر1846ء میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سرکاری مدارس میں پائی اور محکمہ […]

بے طلب مل گئے برگ و بارِ عطا

مصطفی آپ کا یہ شعارِ عطا والئی ملکِ جود وسخا آپ ہیں بے بدل آپ کا ہے منارِ عطا رب نے سارے خزانے دیے آپ کو اور پھر دے دیا اختیارِ عطا دامنِ آرزو بھر دیا آپ نے اب کہاں حاجتِ انتظارِ عطا گردشیں پاس آتی نہیں اس لیے مجھ کو گھیرے ہوئے ہے حصارِ […]

یا نبی جلوہ دکھا دیں دو گھڑی کے واسطے

اس شرف کی ہے ضرورت زندگی کے واسطے ہر ادا تیری حسیں، ہر وصف ہے تیرا جمیل آئینہ سیرت ہے تیری آگہی کے واسطے طاقِ دل میں ہے فروزاں عشقِ احمد کا چراغ اور کیا مانگوں خدا سے روشنی کے واسطے ظلم کے تاریک زنداں میں مقید تھی حیات میرے آقا آئے امن و آشتی […]

ہے ربِ کائنات ثنا کار آپ کا

کتنا عظیم رتبہ ہے سرکار آپ کا اس پر غم و الم کی تپش کیا اثر کرے؟ جس کو ملا ہو سایۂ دیوار آپ کا جس کو شرابِ دید ہوئی آپ کی نصیب اک اک غلامِ در ہے وہ سرشار، آپ کا بزمِ جہاں سجائی گئی آپ کے لیے ہے کائنات آپ کی ، سنسار […]

سکون آور ، سرور افزا ہے نام تیرا

ہے بزمِ احساس کا اجالا پیام تیرا زوال کی دسترس سے باہر ہے صبح تیری ہے آفتابِ عروج محوِ خرام تیرا مرا اثاثہ مری شب و روز کی تمنا تری محبت ، تری رضا ، احترام تیرا نگاہ رحمت مرے نبی کی اگر نہ پڑتی تو چل نہ سکتا تھا اے زمانے نظام تیرا بچایا […]

سیّدِ والا ! رسولِ مہرباں !

سیّدِ والا ! رسولِ مہرباں! کیجئے وا بابِ لطفِ جاوداں تابشِ افلاک ، توقیرِ زمیں ہیں وہ روحِ عصر روحِ ہر زماں کس کا لمسِ روحِ پرور مل گیا؟ سنگریزو ! مل گئی کیسے زباں میرے آقا صاحبِ خلقِ عظیم اور تم ننگِ مروت بے گماں المدد اے دافعِ رنج و بلا دور ساحل ، […]