شاہکارِ دستِ قدرت لاجواب

شاہکارِ دستِ قدرت لا جواب شکل ہے بے مثل سیرت لا جواب ہے مثالی بے مثالی ذات پاک رتبۂ ختمِ رسالت لا جواب سرور عالم کی باتیں بے مثال سرورِ عالم کی مدحت لا جواب جب بھی چھیڑا ذکرِ نطقِ مصطفیٰ ہو گئی بزم فصاحت لا جواب عالم انفاس میں شاہ امم ہے تری طرز […]

مینا نقوی کا یومِ وفات

آج نامور شاعرہ ڈاکٹر مینا نقوی کا یومِ وفات ہے —— (پیدائش: 20 مئی 1953ء – وفات: 15 نومبر 2020ء) —— یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتی ہیں طوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں —— مینا نقوی کا اصل نام منیر ذہرہ تھا, آپ 20 مئ 1955 کو نگینہ میں پیدا ہوئیں آپ کے […]

نصیر الدین نصیر کا یوم ولادت

چراغِ گولڑہ ، نابغہِ روزگار ، محققِ عصر ، صوفی شاعرِ ہفت زباِں ، وارثِ علومِ سیدنا مہرِ علی (رح) حضور نصیرِ ملت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا یوم ولادت یومِ ولادت : نصیر الدین نصیر گیلانی صاحب 14 نومبر 1949 ، 22 محرم 1369 ہجری ، یومِ وصال : […]

شاخِ نخلِ یقیں درود شریف

جانِ گلزارِ دیں درود شریف جرم و عصیاں مٹا کے کرتا ہے ہر نفَس صندلیں درود شریف بخشتا ہے شبِ توہم کو ایک صبحِ یقیں درود شریف حبِ سرکار کے تقاضوں میں شرط ہے اولیں درود شریف سیلِ آلام کیا بگاڑے گا ہے مکانِ حصیں درود شریف بلبل و گل پہ وجد طاری ہو جب […]

ایمان کی مے، عشق کے گوہر مرے مولا

صدقے میں شہ دیں کے عطا کر مرے مولا حالات کے ماروں پہ کرم کر مرے مولا کر مفلس و بے کس کو تونگر مرے مولا مہتاب ترے ذکر کا اترے مرے گھر میں اے کاش مرا گھر ہو مرا گھر مرے مولا یہ عز و شرف میری بھی تقدیر میں لکھ دے میں چوم […]

جاہِ دنیا نہ خود نمائی دے

زیورِ عشقِ مصطفائی دے نعت خوانی کروں تو جھومے فضا اے خدا ایسی خوش نوائی دے شہرِ محبوب میں اڑان بھرے فکر کو شہپرِ رسائی دے عَرَفَ نَفسَہ‘ کا فیض ملے مجھ کو مولا خود آشنائی دے پیرہن ہو عطا خشیت کا روح کو ذوقِ خوش قبائی دے بخش توفیقِ طاعت و تقویٰ معصیت سے […]

ذرہ ذرہ حمد تری ہی کرتا ہے

قطرہ قطرہ تیرے دم سے دریا ہے آنگن آنگن ہے تیری ہی پھلواری گوشہ گوشہ تیرے کرم سے مہکا ہے حکم سے تیرے تیری رحمت کا بادل تازہ پانی دھرتی پر برساتا ہے قسمت کی جو شال ہے میرے کاندھے پر تیری مرضی اْس کا تانا بانا ہے خالق تو ہے، مالک تو ہے تو […]

اے خدائے پاک پیارے مصطفےٰ کے واسطے

بھیج دے ابر کرم مشکل کشا کے واسطے اے خدائے پاک کر بارانِ رحمت کا نزول راحت جان پیمبر فاطمہ کے واسطے بادلوں کو حکم دے آئیں تو برسیں جھوم کر حضرت شبر قرار سیدہ کے واسطے ہر طرف سوکھی زبانیں ہیں الٰہ العالمیں کر دے اب جل تھل شہید کربلا کے واسطے صدقۂ اصحاب […]

برستی ہے خدا کی ایسی رحمت اس مہینے میں

نظر آتے ہیں سب محو عبادت اس مہینے میں بڑا ہم پر ہے یہ انعام قدرت اس مہینے میں دکھا پاتا نہیں شیطان طاقت اس مہینے میں لگاؤ مومنو! اس ماہ کی عظمت کا اندازہ ملا قرآں کھلا یوں باب حکمت اس مہینے میں عطائے خاص سے ان کو نوازے گا مرا مولا جو دن […]

مظہر حسنِ یقیں ہیں سیدی نواب شاہ

جلوۂ نور مبیں ہیں سیدی نواب شاہ عقل کی فطرت میں شامل ہی نہیں ہے فیصلہ دل یہ کہتا ہے یہیں ہیں سیدی نواب شاہ معتقد ہونا پڑا مجھ کو نگاہ شوق کا جس جگہ دیکھا وہیں ہیں سیدی نواب شاہ ہو گئیں خیرہ نگاہیں دیکھ کر حسن و جمال چاند تاروں سے حسیں ہیں […]