دیکھ کر تیرا چہرہ امامِ حسن

میں نہ دیکھوں گا دنیا امامِ حسن اذن مجھ کو بھی دے باریابی کا تو اے گلِ باغِ زہرا امامِ حسن حشر میں جب کڑی دھوپ ہو اور میں تم مجھے یاد رکھنا امامِ حسن حادثے آئیں نزدیک ممکن نہیں بام و در پہ ہے لکھا امامِ حسن تو جو پوری کرے تیرا احسان ہو […]

سیادتوں کا حسیں انتخاب ہیں زہرا

فضیلتوں کی مکمل کتاب ہیں زہرا ترے حجاب کی عظمت کو جاننے کے لیے تمام رمز جہاں بے نقاب ہیں زہرا نقاب اٹھائے ہوئے ہے ترے جمال کی لًو نظر جھکائے سبھی ماہتاب ہیں زہرا مہک رہی ہے گزرگاہ زندگی اب تک ہیں تیرے نقش قدم یا گلاب ہیں زہرا فلک مآب تری آرزو کے […]

تاج کمال کنز عطا میرے ساتھ ہے

فیض نگاہِ شیرِ خدا میرے ساتھ ہے میں پڑھ رہا ہوں سیرت مولائے کائنات اک کائنات عشق و وفا میرے ساتھ ہے روشن ہیں میرے ہونٹوں پہ مدح علی کے پھول موج خرام باد صبا میرے ساتھ ہے کیا لطف ہو اگر در جنت پہ وہ کہیں مت روکو ، یہ غلام مرا ، میرے […]

دعا مانگو نبی کے واسطے سے

جو بچنا ہو تمہیں ہر حادثے سے نبی کا نام لب پر آ رہا ہے چلی جاؤ بلاؤ سامنے سے ہوئے روشن کئی مہتاب دل میں دیار مصطفیٰ کو سوچنے سے وہاں خوشبوئیں ڈیرا ڈالتی ہیں گزرتے ہیں نبی جس راستے سے نبی کے شہر کی دلکش ہواؤ ادھر آؤ لگا لوں میں گلے سے […]

کسی غنی سے نہ ہم تاجور سے مانگتے ہیں

جو مانگنا ہے شہِ بحر و بر سے مانگتے ہیں عطا جو بوذر و سلمان کو ہوئی آقا وہی اڑان ترے بال و پر سے مانگتے ہیں انہیں کے چہرے چمکتے ہیں ماہ و انجم سے چمک جو کوچہ خیرالبشر سے مانگتے ہیں ہزار جان سے جو تجھ سے ہوگیے منسوب وہ سائبان ترے بام […]

مرے رسول تری جس طرف نظر ہوگی

مرے رسول تری جس طرف نظر ہو گی متاعِ عزت و توقیر بھی ادھر ہوگی مرا طبیب ہے نامِ رسولِ کون و مکاں وہ اور ہوں گے جنہیں فکرِ چارہ گر ہو گی لحد میں سید خیر الانام آئیں گے تو پھر ہماری لحد روشنی کا گھر ہوگی جو شہر طیبہ میں بکھری ہے چاندنی […]

رہنما جو شہِ کونین کی سیرت ہو جائے

آپ کے نام ہر اک منزلِ عظمت ہو جائے تیرے چہرے کو نظر دیکھے یہ ممکن ہے کہاں ہے بڑی بات جو قدموں کی زیارت ہو جائے تیرے آنے کی خبر پائے جو دیوانہ ترا بے نشاں دم میں ابھی عالمِ وحشت ہو جائے ایک قطرہ ترے الطاف کا پانی جو ملے دشت سرسبز مرا […]

سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم پیدائش ہے حکیم سید ضامن علی نام، جلال تخلص۔ ۳۱۔۱۸۳۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ کتب درسیہ فارسی وعربی کی علم حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی پیشہ طب کی تعلیم حاصل کی۔شعروسخن کا کم عمری سے شوق تھا۔ امیرعلی ہلالؔ ، میرعلی اوسط […]

جلال لکھنوی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم پیدائش ہے حکیم سید ضامن علی نام، جلال تخلص۔ ۳۱۔۱۸۳۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ کتب درسیہ فارسی وعربی کی علم حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی پیشہ طب کی تعلیم حاصل کی۔شعروسخن کا کم عمری سے شوق تھا۔ امیرعلی ہلالؔ ، میرعلی اوسط […]

نامور شاعرہ اور افسانہ نگار امرتا پریتم کا یومِ وفات

آج پنجابی زبان کی نامور شاعرہ۔ مسلمہ ادیبہ اور افسانہ نگار امرتا پریتم کا یومِ وفات ہے۔ امرتا پریتم گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کی سو سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں شاعری کے علاوہ کہانیوں کے مجموعے، ناول اور تنقیدی مضامین کے انتخابات بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان اور […]