معروف شاعر اثر بہرائچی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اثر بہرائچی کا یوم پیدائش ہے سید مبشر حسین اثر بہرائچی کی ولادت شہر بہرائچ کے محلہ چکی پورہ چھوٹی بازار میں سید عنایت حسین صاحب کے گھر میں 1اکتوبر1946ء کو ہوئی۔ آپ کی والدہ کا نام محترمہ مسلمہ خاتون تھا۔ اثر صاحب نے ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کی۔ اثر صاحب […]

ناول نگار و افسانہ نگار الیاس سیتا پوری کا یوم وفات

آج معروف ناول نگار و افسانہ نگار الیاس سیتا پوری کا یوم وفات ہے الیاس سیتا پوری (اصل نام: محمد الیاس خان) 30/اکتوبر 1934 کو لکھنؤ (اترپردیش) کے ضلع سیتاپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے آبا و اجداد کا تعلق فارسی، پشتو اور داری بولنے والے پٹھان یوسف زئی قبیلے سے تھا جو کابل (افغانستان) […]

نامور سندھی ادیب غلام محمد گرامی کا یوم پیدائش

آج نامور سندھی ادیب اور صحافی غلام محمد گرامی کا یوم پیدائش ہے غلام محمد گرامی 30 دسمبر، 1920ء کو صوبہ سندھ کے ضلع دادو کے مقام میہڑ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کسی تعلیمی ادارے سے باضابطہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی مگر اپنے شوق سے انہوں نے سندھی، عربی، فارسی اور اردو زبانوں […]

سید ہاشم رضا کا یومِ وفات

آج ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 16 فروری، 1910ء- وفات: 30 ستمبر، 2003ء) —— 16 فروری 1910ء پاکستان کے ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا کی تاریخ پیدائش ہے۔ سید ہاشم رضاؔ نیوتنی ضلع اناؤ یو پی میں پیدا ہوئے تھے۔ […]

عاصیوں پر رحمتیں اپنی لٹانے آگئے

آج محبوبِ خدا دنیا سجانے آگئے دل نے لفظوں سے کہا تم نعت کی صورت بنو اشک بھی شامل ہوئے باہم ملانے آگئے آمنہ کا لال جھولے میں تھا محوِ خواب جب سدرہ سے جبریل تب جھولا جھلانے آگئے سخت دل لوگوں نے انکارِ نبوت جب کیا جھوم کر پتھر انہیں کلمہ سنانے آگئے غار […]

اشک آنکھوں میں لیے مَحوِ دعا ہوں میں بھی

اسی دربار سخاوت کا گدا ہوں میں بھی عشق میں لوگ ہوئے مجنوں و فرہاد کئی بن کے دیوانہ مدینے کو چلا ہوں میں بھی میرے اللہ تجھے نسبتِ احمد ہے پسند ان کا عاشق اے محمد کے خدا ہوں میں بھی میں نہ صدیق و بلال و قرنی سا لیکن جان و دل سے […]

امید فاضلی کا یوم وفات

آج نامور شاعر امید فاضلی کا یوم وفات ہے امید فاضلی ( 17 نومبر 1923ء ۔ 29 ستمبر 2006ء ) کا شمار پاکستان کے نامور شاعروں اور مرثیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ابتدائی زندگی اور کیرئیر کا آغاز ارشاد احمد فاضلی المعروف امید فاضلی 17 نومبر 1923 کو ڈبائی، بلندشہر ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا […]

صائمہ عمار کا یوم پیدائش

آج نابینا ماہر تعلیم، شاعرہ اور سماجی کارکن صائمہ عمار کا یوم پیدائش ہے پیدائش: 28 ستمبر 1970ء (کوئٹہ، پاکستان) وفات: 22 دسمبر 2011ء (اسلام آباد، پاکستان) ———- صائمہ عمار کا شمار پاکستان کی نامور نابینا ماہرِ تعلیم، شاعرہ اور سماجی کارکن خواتین میں ہوتا ہے۔ ———- ابتدائی زندگی اور تعلیم ———- صائمہ 28 ستمبر […]

مدینہ دیکھے بنا ہی کہیں نہ مر جائیں

گدائے عشق چلو آؤ ان کے در جائیں اٹھائے بوجھ گناہوں کا اپنے کاندھوں پر شکستہ پا ہی سہی لے کے چشمِ تر جائیں صبا تو گنبدِ خضرا پہ عرض کردینا ہمیں بھی اذن ملے رحمتوں کے گھر جائیں تو اس سے بڑھ کے سعادت بھی اور کیا ہوگی نصیب نعت کے صدقے میں جو […]

ممتاز اردو شاعر اور مفسر قرآن حمید نسیم کی برسی

آج ممتاز اردو شاعر، ادیب، براڈ کاسٹر، نقاد اور مفسر قرآن حمید نسیم کی برسی ہے حمید نسیم 16 اکتوبر 1920ء کو شاہ پور ضلع ڈلہوزی میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان سے وابستگی اختیار کی اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کے عہدے تک پہنچے۔ بعدازاں انہوں نے […]