جس طرح حسیں گل کسی گلدان میں رکھا

جب شعر کوئی نعت کا دیوان میں رکھا یک لخت زمیں چومنے پلڑا چلا آیا جب عشقِ محمد مرا میزان میں رکھا رکھے ہیں ثنا خوان جہاں بھر میں خدا نے میں سندھ مکیں ہوں مجھے مہران میں رکھا یوں عشقِ محمد سے بھرا قلبِ حزیں کو قِندیل کو میں نے دلِ ویران میں رکھا […]

اے کائنات تجھ میں سمایا ہے اک جہاں

سب سے مگر حسین نبی کا ہے آستاں روضے پہ کچھ زبان سے بولا نہیں گیا اشکِ رواں سے حالتِ دل ہوگئی عیاں سیدھی سماعتوں سے اترتی تھی قلب میں حضرت بلالَ حبشی سناتے تھے وہ اذاں پایا کریم تونے حلیمہ سلام ہو تکتی تھیں تیری اونٹنی حیرت سے دائیاں جن کو چَرا رہے تھے […]

لبِ سرکار سے گلشن میں پھولوں کا قرینہ ہے

جو شبنم تم سمجھتے ہو محمد کا پسینہ ہے یہ جنت ہے مگر آداب اس کے کچھ الگ سے ہیں جھکا نظریں ، ادب سے چل کہ یہ شہرِ مدینہ ہے یہاں آواز رکھنا پست ، دل کا حال بھی اپنا نگاہوں سے بیاں کرنا ادب کا یہ قرینہ ہے اے دنیا خوب صورت تجھ […]

بے چین دل نے جس گھڑی مانگا خدا سے عشق

ایسا کرم ہوا کہ ملا مصطفٰی سے عشق گلشن ہو خار ہو یا جبل ، ریگزار ہو دل میں بسا ہے ان کی گلی و گدا سے عشق ہر سانس میں مہک ہے معطر ہے وہ فضا خوشبو کو ہے مدینے کی پیاری ہوا سے عشق بٹتا چلا گیا وہ محمد کے ہاتھ سے مال […]

معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم وفات

آج معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم وفات ہے رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواں تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ؁ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ؁ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد بخشی مہی لال کے […]

جگت موہن لال رواں کا یوم وفات

آج معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم وفات ہے رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواں تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ؁ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ؁ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد بخشی مہی لال کے […]

عالمِ دین سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش

آج مشہور عالمِ دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش ہے مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے […]

سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش

آج مشہور عالمِ دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش ہے مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے […]

ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ وفات ہے۔ آغا بابر (پیدائش: 31 مارچ، 1919ء- وفات: 25 ستمبر، 1998ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ حالات زندگی آغا بابر 31 مارچ، 1919ء کوبٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ […]