میرا دامن تو صاف تھا لیکن

شہر سارا خلاف تھا لیکن اِک پری کی مجھے بھی چاہ رہی درمیاں کوہ قاف تھا لیکن پیار تھا اُس کی ذات سے گہرا سوچ سے اختلاف تھا لیکن یہ الگ ہے گِلے رہے اُس سے زندگی کا طواف تھا لیکن آنکھ کی جھالروں پہ شبنم تھی قہقہہ واشگاف تھا لیکن دھوپ لمحوں میں سائباں […]

بجھ گیا دیپ بھی جلتا جلتا

اِس قدر خوف تھا لمحہ لمحہ میں تِرے شہر سے یوں لوٹ آیا درد بکھرے ملے چہرہ چہرہ دور ہوتی گئی منزل مجھ سے اور میں تھک گیا چلتا چلتا میں اگر سائے طلب کرنے لگوں دھوپ بچھ جائے گی رستہ رستہ وقت کی دُھول سے یادوں کے سبھی نقش مٹ جائیں گے رفتہ رفتہ […]

نگار صہبائی کا یوم پیدائش

آج اردو کے ممتاز گیت نگار, نگار صہبائی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 7 اگست، 1926ء- وفات: 8 جنوری، 2004ء) ———- نگار صہبائی کا اصل نام محمد سعید تھا اور وہ 7 اگست 1926ء کو ناگ پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مدراس اور ناگ پورسے حاصل کی۔ 1947ء میں وہ پاکستان […]

مفلوج کئے پہلے مرے ہاتھ مکمل

پھر چھین لیا مجھ سے مرا ساتھ مکمل اُس پر کسی پنچھی کا ٹھکانہ نہیں ہوتا جس پیڑ کے جھڑ جاتے ہیں پھل پات مکمل جب جیت گیا اُس سے تو پھر جا کے کھُلا یہ میں جیت جسے سمجھا وہ تھی مات مکمل دو گام کی سنگت ہمیں منظور نہیں ہے دینا ہے اگر […]

ڈور سے اُڑتی چڑیا کا پَر کٹ گیا

شام ہونے سے پہلے سفر کٹ گیا پیاس دھرتی کی بجھنے سے کچھ پیشتر دھوپ کے وار سے ابرِ تر کٹ گیا رسمِ شبیرؓ پھر سے ادا ہو گئی سچ کی پاداش میں ایک سر کٹ گیا خونچکاں شہر تیرے فسادات میں پھر کسی ماں کا لختِ جگر کٹ گیا چھڑ گئی بحث سی نیند […]

دعا کو بھیک مل جائے اثر کی

ملے توفیق طیبہ کے سفر کی شعور پیرویٔ مصطفی دے! مرے اللہ ! سن لے چشمِ تر کی! وہی اُسوہ رہے پیہم نظر میں کہ جس پر ہے بِنا اُجلی سحر کی! ضرورت ہے مری تاریکیوں کو ابو القاسم کی سیرت کے قمر کی! گزرنا ہے جہانِ آب و گِل سے الٰہی خیر ہو میرے […]

کونین کی فضا میں انوار چھا رہے ہیں

پہنے قبائے نوری ، سرکار آ رہے ہیں ہوں آسمان والے یا ہوں زمین والے آمد پہ مصطفیٰ کی ، خوشیاں منا رہے ہیں میلاد مصطفیٰ سے پر کیف ہیں بہاریں گلزار و باغ عالم خوشبو لٹا رہے ہیں نکلے جلوس لے کر باد صبا کے جھونکے غنچے چٹک چٹک کر نعتیں سنا رہے ہیں […]

معروف شاعر رئیس فروغ کی برسی

آج جدید اردو غزل و نظم کے معروف شاعر رئیس فروغؔ کی برسی ہے 15 فروری 1926 کو مرادآباد کی بستی کے ایک دینی گھرانے میں سید محمد یوسف کے ہاں جس سانولے بیٹے نے جنم لیا اس کو شعر و ادب کی دنیا میں رئیس فروغ کے نام سے جانا، پہچانا اور مانا گیا۔ […]

رئیس فروغ کی برسی

آج جدید اردو غزل و نظم کے معروف شاعر رئیس فروغ کی برسی ہے —— (پیدائش: 15 فروری، 1926ء – وفات: 5 اگست، 1982ء) —— 15 فروری 1926 کو مرادآباد کی بستی کے ایک دینی گھرانے میں سید محمد یوسف کے ہاں جس سانولے بیٹے نے جنم لیا اس کو شعر و ادب کی دنیا […]