رہیں گے قصرِ عقائد نہ فلسفوں کے محل
جو میں نے اپنی حقیقت کا انکشاف کیا
معلیٰ
جو میں نے اپنی حقیقت کا انکشاف کیا
موسم کے سب رنگ آقا ہی کے دم سے ہیں زندگیوں کے ڈھنگ
سعدیؒ کے صدقے آقا ! میرے شعروں کی خوشبو بھی مہکے
آج مشہور شاعر علی افتخار جعفری کا یوم پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 2 اگست، 1969ء- وفات: 9 فروری، 2014ء) —— علی افتخار جعفری 2 اگست 1969ءکو پیدا ہوئے تھے ۔ وہ پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز رہے۔ سوڈان میں کچھ عرصہ انہوں نے اقوام متحدہ کی امن فوج میں خدمات […]
آج پاکستان کے ممتاز انگلش شاعر اور مترجم توفیق رفعت کی برسی ہے۔ کسی بھی فن سے وابستہ شخصیت کو اگر کوئی بات دُکھ دے سکتی ہے تو وہ اسکی دھرتی کے لوگوں کی اسکے فن سے ناواقفیت ہے۔ کچھ ایسا ہی 7 جون 1927 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے توفیق رفعت کے ساتھ […]
آج پاکستان کے ممتاز انگلش شاعر اور مترجم توفیق رفعت کی برسی ہے۔ کسی بھی فن سے وابستہ شخصیت کو اگر کوئی بات دُکھ دے سکتی ہے تو وہ اسکی دھرتی کے لوگوں کی اسکے فن سے ناواقفیت ہے۔ کچھ ایسا ہی 7 جون 1927 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے توفیق رفعت کے ساتھ […]
نعت لکھنے کے لیے پاکیزگی درکار تھی میں سراپا معصیت اِس وادیٔ ایمن کی صورت نور سے معمور قریئے میں قدم رکھتا تو کیسے؟ مجھے اپنے گناہوں کے اِسی احساس نے…برسوں مدیحِ شاہِ طیبہ کی سعادت سے جدا رکھا مگر دل کے نہاں خانے میں پیہم شوقِ اظہارِ عقیدت موج زن تھا پھر اِک دن […]
آج عظیم اداکارہ اور شاعرہ مینا کماری ناز کا یوم پیدائش ہے (پیدائش : 1 اگست 1933ء -وفات : 31 مارچ 1972ء) —— مینا کماری: ٹریجڈی کوئین کی ٹریجڈی دنیا میں آنے سے پہلے ہی شروع ہو گئی تھی تحریر : طاہر سرور میر —— مینا کماری اپنی کہانی سناتی ہیں کہ میری ٹریجڈی میرے […]
آج ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار عدیم ہاشمی کا یوم پیدائش ہے عدیم ہاشمی یکم اگست، 1946ء کو ڈلہوزی، بھارت برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام فصیح الدین تھا۔۔ عدیم ہاشمی کا شمار اردو کے جدید شعرا میں ہوتا تھا۔ ان کے متعدد شعری مجموعے شائع ہوئے جن میں ترکش، مکالمہ، فاصلے […]
آج اردو ادب کے معروف افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار منشی پریم چند کا یومِ پیدائش ہے۔ پریم چند سنین کے آئینہ میں۔ ۱۸۸۰ء : پیدائش ، اصل نام دھنپت رائے، چچا نے نام رکھا پریم چند، ابتدائی قلمی نام نواب رائے، دوسرا قلمی نام پریم چند۔ ۱۸۸۵ء : مولوی صاحب سے […]