نامور افسانہ و ڈرامہ نگار میرزا ادیب کا یوم وفات

آج اردو کے نامور افسانہ و ڈرامہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے ادب لطیف کے سابق مدیر میرزا ادیب کا یوم وفات ہے میرزا ادیب نے ۴؍اپریل ۱۹۱۴ء کو لاہور میں جنم لیا۔ان کے والد کا نام مرزا بشیر علی تھا۔ مرزا ادیب کا اصل نام مرزا دلاور علی تھا جبکہ والدہ پیار سے ’’دلور‘‘ […]

یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں

آپ ہی کی بہار ہے سائیں آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں آپ کو اختیار ہے سائیں تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو ایک میرا بھی یار ہے سائیں کسی کھونٹے سے باندھ دیجے اسے دل بڑا بے مہار ہے سائیں عشق میں لغزشوں پہ کیجے معاف سائیں! یہ پہلی بار ہے سائیں کل […]

ممتاز کلاسیکل شاعر عزیز لکھنوی کا یوم وفات

آج ممتاز کلاسیکل شاعر عزیز لکھنوی کا یوم وفات ہے مرزا محمد ہادی ۔ ولادت 14 مارچ 1882ء لکھنؤ ۔ تلمتذ ۔ صفی لکھنوی ۔ جلال لکھنوی کے بعد جن شعرا نے غزل کو صحیح خطوط پر استوار کرنے کی کوشش کی ۔ ان میں عزیز لکھنوی ایک امتیازی حیثیت کے مالک ہیں ۔ وفات […]

نامور شاعر ماہر القادری کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ماہر القادری کا یومِ پیدائش ہے۔ ماہرؔ القادری کا اصل نام منظور حسین اور ماہرؔ تخلص تھا۔ وہ30 جولائی1906ء کو ضلع بلند شہر (یو۔پی بھارت) کے ایک قصبہ کسہیہ کلاں میں پیدا ہوئے۔اُن کے والد کا نام معشوق علی تھا۔ ماہر القادری نے قرآنِ حکیم اور اُردو کی ابتدائی تعلیم گاؤں کے […]

میں فقیر راہ ہوں اب شاہ کر دیجے مجھے

نعت کے مفہوم سے آگاہ کر دیجے مجھے میں تو جوں توں آ گیا ہوں آپ ! کے دربار میں سوز دے کر اب چراغِ راہ کر دیجے مجھے بخش دیجے اب غلامی کی سند یا شاہِ دیں ! ایک ذرّہ ہوں مثالِ ماہ کر دیجے مجھے مدینہ منورہ جاتے ہوئے صبح نو بجے کے […]

نقشِ پا اُن کا لا کلام تمام

اور سارے نقوش خام تمام نور جن کا ہے اَوّلیں تخلیق کائنات ان کا فیضِ عام، تمام تھا تو پیغام ہر نبی علیہ السلام کا وہی اُن پہ ہونا تھا یہ نظام تمام راہِ دیں پر ہر اک رسول چلا مصطفیٰ نے کیا خِرام تمام آپ نے در گزر کا درس دیا عفو کی، رسمِ […]

جن کے اوصافِ حمیدہ کا خزانہ بے قیاس

اُن کی خدمت میں کروں کیا پیش میں حرفِ سپاس جب زوالِ اُمتِ آقا کا آتا ہے خیال ڈوبنے لگتا ہے دل ہوتا ہے کچھ اتنا اُداس اب اِسے قعرِ مذلت میں بھی ملتا ہے سکوں بے حسی اس درجہ آتی ہے کسی ملت کو راس؟ اب اُسی ملت کے ذہن و دل میں بت […]

فہمیدہ ریاض کا یومِ پیدائش

آج برصغیر کی نامور شاعرہ، ادیبہ اور دانش ور فہمیدہ ریاض کا یومِ پیدائش ہے ۔ فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو میرٹھ کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ شعور کی آنکھ حیدرآباد، سندھ میں کھولی، جہاں اُن کے والد، ریاض الدین معروف ماہر تعلیم، نور محمد صاحب کے قائم کردہ ہائی […]

تڑپ تو رکھتا ہوں زادِ سفر نہیں رکھتا

کرم حضور! کہ میں بال و پر نہیں رکھتا میں عرضِ حال کے قابل کہاں مرے آقا ! سوائے عجزِ بیاں، کچھ ہُنر نہیں رکھتا ستم زدہ ہوں نگاہِ کرم کا طالب ہوں میں بے اماں ہوں کہیں کوئی گھر نہیں رکھتا مجھے بھی عشق کی سچائیاں میسر ہوں نثار کرنے کے قابل میں سر […]