معروف ناول نگار اور افسانہ نگار جیلانی بانو کا یوم پیدائش
آج معروف ناول نگار اور افسانہ نگار جیلانی بانو کا یوم پیدائش ہے جیلانی بانو اردو زبان کی معروف مصنفہ ہیں- حیدر آباد دکن (انڈیا) سے تعلق کی بنا پر ان کی اکثر کہانیوں میں حیدرآبادی تہذیب وثقافت کی جھلک واضح نظر آتی ہے- جیلانی بانو 14 جولائی 1936ء کو بدایوں (اتر پردیش) میں پیدا […]