’’ لے رضاؔ سب چلے مدینے کو ‘‘
بادۂ نابِ عشق پینے کو ہے وہ محروٗم جو کہا نہ کرے ’’ میں نہ جاؤں ارے خدا نہ کرے ‘‘
معلیٰ
بادۂ نابِ عشق پینے کو ہے وہ محروٗم جو کہا نہ کرے ’’ میں نہ جاؤں ارے خدا نہ کرے ‘‘
چشمِ عنایت گدا پہ کر لو آپ مرے ’’اعتبار‘‘ آقا ’’لا یقربہ البوار آقا‘‘
رات آئی اور لوگ ستارہ وار جلے اس بستی کی رات بھی کتنی روشن ہے بجھ جائیں گر دیپ تو پہرے دار جلے دن بھر گہرا سناٹا رہتا ہے مگر شب بھر ایک چراغ پسِ دیوار جلے کشتی سے یہ کس کا عکس اتر آیا ماہی گیر کے ہاتھوں میں پتوار جلے میں تنہا ہر […]
تری راہ پہ چلنے والوں سے لیکن کبھی بھول نہیں ہوتی سرِ کوچہ عشق آ پہنچے ہو لیکن ذرا دھیان رہے کہ یہاں کوئی نیکی کام نہیں آتی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ہر چند اندیشۂ جاں ہے بہت لیکن اسں کارِ محبت میں کوئی پل بیکار نہیں جاتا کوئی بات فضول نہیں ہوتی ترے […]
مِرے لیے بھی تو ہوتے یہ روز و شب میرے خموش ہوں تو مجھے اتنا کم جواز نہ جان مِرے بیان سے باہر بھی ہیں سبب میرے جو آسماں پہ ستارے دکھائی دیتے ہیں یہ سارے پھول ہیں تیرے ، یہ زخم سب میرے کسی کے عکس سے بچھڑے تو پھر خبر نہ ہوئی کہاں […]
میں اپنے ساتھ ہی رہتا جدھر چلا جاتا وہ جس مُنڈیر پہ چھوڑ آیا اپنی آنکھیں ، میں چراغ ہوتا تو لو بھول کر چلا جاتا اگر میں کھڑکیاں دروازے بند کر لیتا تو گھر کا بھید سرِ رہ گزر چلا جاتا مِرا مکاں مِری غفلت سے بچ گیا ورنہ کوئی چرا کے مرے بام […]
اس جگہ خاک کے ہونے کو غنیمت جانو
لوٹ جاتا ہوں میں گھر ناکام ہو جانے کے بعد ڈھانپ دیتے ہیں ہوس کو عشق کی پوشاک میں لوگ سارے شہر میں بدنام ہو جانے کے بعد اک ہجومِ یاد ہوگا اِن گلی کوچوں کے بیچ دیکھ شہرِ دل کی رونق شام ہو جانے کے بعد یاد کرنے کے سوا اب کر بھی کیا […]
حسینؑ اصل میں دینِ خدا کو کہتے ہیں حسینؑ حوصلۂ انقلاب دیتا ہے حسینؑ شمع نہیں آفتاب دیتا ہے حسینؑ لشکرِ باطل کا غم نہیں کرتا حسینؑ عزم ہے ماتھے کو خم نہیں کرتا حسین ظلم کے مارے ہوؤں کا ما من ہے حسینؑ زندگیِ بے سکوں کا مسکن ہے حسینؑ حسنِ پیمبر کی ضو […]
اپنی آنکھوں سے دیا پانی اُسے ہمشیرؑ نے سیدہ کی گود میں جب مسکرایا آفتاب اک نیا پیکر دیا اسلام کو تنویر نے لے کے آیا تھا بڑا لشکر تکبر شمر کا کر دیا گھائل حسینیؑ فکر کی شمشیر نے کربلا میں سب نے دکھلایا ہنر اپنا مگر جنگ جیتی مسکرا کر فطرتِ بے شیر […]