وہ سامنے غنیم کی فوجیں ہیں دجلہ پار
ہیں اس طرف اکیلے حسینؑ اسپ پہ سوار دامن پہ ہے غبار گریباں ہے تار تار کانٹوں پہ جیسے پھول ہو، یوں ہے وہ نامدار آزادؔ! نوکِ خار کی زد پر ہے پھول دیکھ ہاں دیکھ! اِنقلابِ جہاں کا اصول دیکھ
معلیٰ
ہیں اس طرف اکیلے حسینؑ اسپ پہ سوار دامن پہ ہے غبار گریباں ہے تار تار کانٹوں پہ جیسے پھول ہو، یوں ہے وہ نامدار آزادؔ! نوکِ خار کی زد پر ہے پھول دیکھ ہاں دیکھ! اِنقلابِ جہاں کا اصول دیکھ
حدّت وہ ہے کہ وقت کی سانسیں ہیں آتشیں آنکھیں اُٹھا کے دیکھ ذرا اے دل حزیں گردوں تنور ہے کرۂ نار ہے زمیں اک شعلہ زار ہے کہ ہے میدانِ کربلا اک آگ ہے کہ ریگِ بیا بانِ کربلا
نبی کے باغ پہ چھائی افسردگی کیا ہے گلے پہ تیرِ ستم کھا کے کر دیا کہ شیر خوار کی شانِ سپہہ گری کیا ہے جھکائے سایۂ شمشیر میں نہ سر کیونکر حسینؑ جانتے تھے حق کی بندگی کیا ہے دکھاتے منزلِ حق کی نہ راہ کیوں سرور وہی تو جانتے تھے طرزِ رہبری کیا […]
اہلِ ایماں کے لیے ہے یہ مسرت کا پیام آ گیا سر چشمۂ فضلِ خدا ماہِ رمضان
ہر دل کو جگمگانے رمضان آ رہا ہے تاریکیاں مٹانے رمضان آ رہا ہے
یہاں توقیر ہوتی ہے، وہاں توقیر ہوتی ہے چراغ، رہنمائے راہِ حق بنتا ہے ہر ذرہ شہیدوں کی لحد کی خاک پر تنویر ہوتی ہے فنا ان کے لئے کیسی جو حق پر جان دیتے ہیں کہ ان کے خون سے دنیا نئی تعمیر ہوتی ہے ادیبؔ اکثر مناظر کربلا کے دیکھ لیتا ہوں نجات […]
اسے نصیب حقیقی نظر نہیں ہوتی جھکا سے نہ کبھی سر جو ما سوا کے لئے ہے سر بلند اسے فکرِ سر نہیں ہوتی ہوئے نہ ہوتے جو شبیرؑ کربلا میں شہید نظر زمانے کی اسلام پر نہیں ہوتی کبھی کبھی نظر آتی ہے فتح باطل کی خدا گواہ کہ وہ معتبر نہیں ہوتی غمِ […]
خود صانعِ ازل بھی ہے شیدا حسینؑ کا سر دے کے سر پہ لے لیا بارِ تمام دیں یہ حوصلہ، یہ دل، یہ کلیجہ حسینؑ کا اے آرزوؔ ازل سے ہوں تقدیر کا دھنی بندہ ہوں مرتضیٰؑ کا، میں بردا حسینؑ کا
اے سلامی نخلِ ماتم میں ثمر پیدا ہوا جب علیؑ سا بازوئے خیر البشر پیدا ہوا اے سلامی دشمنوں کے دل میں ڈر پیدا ہوا جب کہ آئی شمر کی صورت سکینہؑ کو نظر دیکھتے ہی دل میں اس بچی کے ڈر پیدا ہوا یارو سینچو اشک سے نخلِ غمِ شبیرؑ کو روزِ محشر دیکھ […]
آج ممتاز شاعر اور نقاد نظیر صدیقی کا یوم وفات ہے پروفیسر نظیر صدیقی (پیدائش: 7 نومبر، 1930ء – وفات: 12 اپریل، 2001ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز نقاد، شاعر، محقق اور انشائیہ نگار تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حالات زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظیر صدیقی 7 نومبر، 1930ء کو سرائے ساہو، چھاپرا، بہار، برطانوی ہندوستان میں […]