جب ان کے روضۂ اقدس کو بند آنکھوں سے تکتے ہیں
ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ہم بھی دیکھ سکتے ہیں کرم سرکار کا اک پل میں دوری ختم کرتا ہے نگاہِ منتطر سے ہجر کے پردے سرکتے ہیں مرا ایمان ہے، سرکار کی چشمِ توجہ سے گلستانِ سخن میں نعت کے غنچے چٹکتے ہیں یہ چشمِ نم دعا کرتا ہوں جب اُن کے وسیلے سے […]