محمد خالد اختر کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور ادیب محمد خالد اختر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 23 جنوری، 1920ء – وفات: 2 فروری، 2002ء) —— محمد خالد اختر 23 (تیئس) جنوری 1920(انیس سو بیس ) کو اللہ آباد ضلع بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم صادق ڈین ہائی اسکول سے حاصل کی جبکہ صادق ایجرٹن کالج سے 1938 […]

روش صدیقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر روش صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 10 جولائی، 1909ء- وفات: 23 جنوری، 1971ء) —— روش صدیقی ۱۰ جولائی ۱۹۰۹کو جوالاپور(ضلع سہارنپور) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام شاہد عزیز تھا ۔ ان کے والد مولوی طفیل احمد بھی شاعر تھے ۔ روش نے گھر کے علمی اور مذہبی ماحول […]

اِک ذرہِ حقیر سے کمتر ہے میری ذات

ائے بے کراں ، عمیق ، پُر اسرار کائنات سلجھی تو خیر کیا کہ محبت کے ہاتھ سے کچھ اور اُلجھنوں میں اُلجھتی گئی حیات کیا کچھ نہیں ہیں رنگ سرِ خاکداں مگر اس کم نصیب خاک کو حاصل نہیں ثبات اِک لمحہِ جنون گزرنے کی دیر میں بیتے ترے غریب پہ کیا کیا نہ […]

میاں محمد بخش کا یوم وفات

آج پنجابی زبان کے معروف شاعر میاں محمد بخش کا یوم وفات ہے ( پیدائش: 1830ء وفات: 22 جنوری 1907ء ) —— میاں محمد بخش قادری پنجابی زبان کے معروف شاعر تھے۔ انہیں رومی کشمیر کہا جاتا ہے۔ آپ 1830ء بمطابق 1246ھ میں کھڑی کے ایک گاؤں چک ٹھاکرہ میر پور آزاد کشمیر میں پیدا […]

ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا یومِ وفات

آج پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم، معروف تاریخ داں اور محقق پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 20 نومبر 1903ء- وفات: 22 جنوری 1981ء) —— پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی (انگریزی: Ishtiaq Hussain Qureshi)، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم، معروف مورخ، محقق، ڈراما نویس، کراچی یونیورسٹی کے […]

عطش درانی کا یوم پیدائش

آج اردو کو کمپیوٹر کی زبان بنانے والے ڈاکٹر عطش درانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 22 جنوری 1952ء– وفات: 30 نومبر 2018ء) —— ڈاکٹر عطش درانی پاکستان کے ایک ماہر لسانیات، محقق، تنقید نگار، مصنف، ماہر تعلیم اور ماہر علم جوہریات تھے۔ انہوں نے 275 کتابیں لکھیں اور متعدد اطلاقیے بنائے۔ نیز اردو اور […]

محمد حسین آزاد کا یوم وفات

آج نامور انشا پرداز، مورخ، شاعر، نقاد اور ماہر تعلیم محمد حسین آزاد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 10 جون 1830ء-وفات: 22 جنوری 1910ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش کتاب احوال و آثار ، محمد حسین آزاد از محمد صادق ، شائع شدہ 1976 ء ، اور کتاب مونوگراف ، محمد حسین آزاد از عتیق اللہ […]

رضی اختر شوق کا یومِ وفات

آج ریڈیو پاکستان کے ایک معتبر پروڈیوسر اور ڈرامے کی توانا آواز اور اردو کے معروف شاعر رضی اختر شوق کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش:23 اپریل 1933ء – 22 جنوری 1999ء) —— ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ —— اس زبان زد […]

نقش لائلپوری کا یومِ وفات

آج معروف شاعر اور ہندوستانی فلموں کے گیت نگار، جناب نقش لائلپوری کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 24 فروری 1928- وفات: 22 جنوری 2017) —— نقش لائلپوری کا اصل نام جسونت رائے شرما ہے۔ وہ 24 فروری 1928ء کو متحدہ ہندوستان کے شہر لائلپور (موجودہ فیصل آباد) میں ایک برہمن خاندان میں پیدا ہوئے۔ نقش […]

ایسی تخیلات میں تجریدیت گھلی

منظر وہ دیکھتا ہوں جو امکان میں نہیں تخلیق کار ہوں کوئی معمار تو نہیں بے ساختہ بیان ہے اوزان میں نہیں پائی نفاستوں نے بہت کھردری زمیں اُدھڑا ہوا مزاج کہ اوسان میں نہیں ہذیان بک رہا ہوں کہ تکلیف میں ہوا مفہوم کچھ حروف کے دامان میں نہیں اک چیخ ہے حضور جو […]