جمیل الدین عالی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر جمیل الدین عالی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 20 جنوری 1925ء – وفات: 23 نومبر 2015ء) —— جمیل الدین عالی اردو کے مشہور شاعر، سفرنامہ نگار، کالم نگار، ادیب اور کئی مشہور ملی نغموں کے خالق تھے۔ نوابزادہ مرزا جمیل الدین عالی، ہزہائی نس نواب سر امیر الدین احمد خان فرخ مرزا […]

وہ ایک غم کا گیت سنائے بیٹھا تھا

میں بھی سارے درد بھلائے بیٹھا تھا رستہ کیسے ملتا میرے خوابوں کو میں نیندوں سے شرط لگائے بیٹھا تھا نیند فقط اس بات پہ مجھ سے روٹھی ہے میں پہلے سے خواب سجائے بیٹھا تھا میں آمین کہے جاتا تھا اُس لمحے جب وہ اپنے ہاتھ اُٹھائے بیٹھا تھا زینؔ اُسی کے دامن سے […]

تیری دید چھین کے لے گئی ہے بصیرتیں

تجھے ڈھونڈنا تھا ، چراغ ہاتھ سے گر گیا ترے بعد میرا نصیب ساتھ نہ دے سکا ترے ساتھ ڈالی کمند میں نے نجوم پر تو نے اتنی دور بسا لیا ہے نگر کہ اب تجھے دیکھنے کا غرور خاک میں مل گیا مرے حوصلے کا قصور ہے کہ جو بچ گیا مری سانس سانس […]

شمسِ تبریز خاں قاسمی کا یوم وفات

آج معروف مصنف، محقق پروفیسر شمسِ تبریز خاں قاسمی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 17 جون 1945ء وفات: 19 جنوری 2013ء) —— شمسِ تبریز خاں قاسمی بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک عالم دین، مصنف، محقق، ادیب، مجلس تحقیقات و نشریات اسلام کے سابق رفیق اور لکھنؤ یونیورسٹی میں ادب عربی کے پروفیسر تھے۔ شمسِ […]

فاطمہ تاج کا یوم وفات

آج معروف شاعرہ اور افسانہ نگار فاطمہ تاج کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 اکتوبر 1948ء- وفات: 19 جنوری 2020ء) —— فاطمہ تاج حیدرآباد دکن کی ادب خیزسرزمین سے تعلق رکھتی ہیں نظم اور نثر پر انہیں کامل عبور حاصل ہے۔ یہ اُردو ادب کی حرکیاتی اور فعال شخصیت مانی جاتی ہیں۔ ان کے آباء […]

منو بھائی کا یوم وفات

آج ممتاز کالم نگار اور ڈرامہ نگار منو بھائی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 6 فروری، 1933ء- وفات: 19 جنوری، 2018ء) —— منو بھائی(اصل نام: منیر احمد قریشی) پاکستان کے مشہور کالم نویس، مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے۔ ان کا سب سے مشہور ڈراما […]

ظفر علی خان کا یوم پیدائش

آج بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 جنوری 1873ء – وفات: 27 نومبر 1956ء) —— مولانا ظفر علی خان معروف مصنف، شاعر اور صحافی گزرے ہیں جو تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کو بابائے اردو صحافت کہا جاتا ہے۔ آپ نے لاہور سے معروف […]

اوپندر ناتھ اشک کا یومِ وفات

آج اردو کے مشہور ناول نگار، شاعر، ڈراما نویس اور افسانہ نگار منٹو کے ہم عصر اوپندر ناتھ اشک کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش:14 دسمبر 1910ء – وفات: 19 جنوری 1996ء) —— اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر 1910ء کو جالندھر، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1930ء تک لاہور میں رہائش پذیر رہے، بعد ازاں ہندوستان منتقل […]

ہوا،صحرا،سمندر اور پانی،زندگانی

ہوا ، صحرا ، سمندر اور پانی ، زندگانی کسی بچھڑے ہوئے کی ہے نشانی ، زندگانی کوئی موسم ، کوئی لمحہ ، کسی کا سُرخ آنچل مجھے اچھی لگی تیری کہانی ، زندگانی تمہارے چھوڑ جانے پر ہوئے ہیں طنز ایسے سنو آ کر کبھی میری زبانی ، زندگانی اُسے کیسے بتاؤں کس طرح […]