بڑا کریم ہے وہ ، ہر شجر کو پھل دے گا
تجھے جمال دیا ہے ، مجھے غزل دے گا
معلیٰ
تجھے جمال دیا ہے ، مجھے غزل دے گا
زندگی اپنی حفاظت کا ہُنر جانتی ہے
ہِلے بنا مجھے چُپ چاپ تکتی رہتی ہے
طنز دُنیا پہ تو سجتا ہے مگر تُم پہ نہیں
کہ ہم خریدیں تو ریشم بھی سخت نکلے گا
تیری آنکھیں بھی گِن لیں تو بارہ ہیں
آج معروف شاعر جرم محمد آبادی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 4 فروری، 1903ء- وفات: 15 جنوری، 1980ء) —— جناب جرم محمد آبادی کی ولادت 4 فروری 1903 میں ہوئی ۔ ہوش سنبھالا تو مشرقی طرزِ تعلیم شروع ہوئی ۔ مولانا محمد ہارون صاحب قبلہ مرحوم مصنف علوم القرآن ایسے فاضل جیّد کے درس میں […]
آج معروف شاعر، نقاد اور محقق ڈاکٹر صفدر حسین زیدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 مئی 1919ء – وفات: 15 جنوری 1980ء) —— ڈاکٹر صفدر حسین زیدی 12 مئی، 1919ء کو تحصیل جنستھ، مظفرنگر ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ محکمہ تعلیم میں اہم مناصب پر فائز رہے تاہم ان کی اصل […]
آج معروف ادیب اور مزاح نگار رشید احمد صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش 24 دسمبر، 1892ء – وفات 15 جنوری، 1977ء) —— رشید احمد صدیقی یوپی کے ضلع جونپور کے ایک گاؤں مڑیا میں 24 دسمبر 1892 ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک تک جونپور میں رہے، پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے علی گڑھ آ […]
آج ڈیرہ اسماعیل خان کے جواں مرگ شاعر اور مدیر نور احمد ناز کا یوم وفات ھے۔ (پیدائش: 1974ء- وفات: 14 جنوری، 2013ء) —— نور احمد ناز مرحوم ڈیرہ اسماعیل خان کے ادب میں بطورِ شاعر اور ایک متحرک ادب پرور کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔جب کبھی ڈیرہ کی ادبی دنیا میں […]