ہر گھڑی اے میرے مالک! تیری کرتے ہیں ثنا
انس و جن ، شمس و قمر ، حور و ملک ، ارض و سما بحر و بر ، شاخ و شجر ، برگ و ثمر ، لطف و مزہ جسم و جاں ، دست و قدم ، قلب و نظر ، نور و ضیا تو جمیل اور ہے پسندیدہ تجھے حسن و جمال خالقِ […]
معلیٰ
انس و جن ، شمس و قمر ، حور و ملک ، ارض و سما بحر و بر ، شاخ و شجر ، برگ و ثمر ، لطف و مزہ جسم و جاں ، دست و قدم ، قلب و نظر ، نور و ضیا تو جمیل اور ہے پسندیدہ تجھے حسن و جمال خالقِ […]
برف میں ڈوبی ہوئی پتھر کی سِل پر لکھ لیا یعنی میرا نام اس نے لوحِ دل پر لکھ لیا لکھ لیے ماتھے پہ میرے شعر اس نے صاحبو آسماں کے واقعے کو آب و گِل پر لکھ لیا
جب لیا نام نبی میں نے دعا سے پہلے میری آواز وہاں پہنچی صبا سے پہلے بے وضو عشق کے مذہب میں عبادت ہے حرام خوب رو لیتا ہوں میں آقا کی ثناء سے پہلے ہم نے بھی اس در اقدس پہ لگائی ہے نظر جس جگہ منگتوں کو ملتا ہے صدا سے پہلے دم […]
یہ مدینہ ہے، یہاں شوق قرینے میں رہے عکس روئے نبوی دل کے نگینے میں رہے لاکھ طوفان انھیں نوح سفینے میں رہے ہم گنہگاروں نے بھی لوٹے ہیں رحمت کے مزے بن کے مہمان کئی روز مدینے میں رہے دل بے تاب، شہ دیں تو ہیں بندہ پرور اب کے بھی عزم سفر حج […]
بتا سکتے نہیں اُس کو قلم سے لکھ نہیں سکتے وہ جنت بلکہ جنت سے بھی بڑھ کر روضۂ اقدس جہاں پر لمحہ لمحہ نور کی برسات ہوتی ہے سنہری جالیاں ، محراب و منبر ایک اک گوشہ فدا ہوجائے جنت جس پہ ایسی خوش نُما کیاری مؤدّب سبز گنبد کا نظارا کرتے رہنا وہ […]
لایا نہیں خیال گذشتہ صدی کا میں میں خود ہی ایک عہد ہوں اور عہد ساز ہوں پرتو نہیں رہا ہوں کبھی بھی کسی کا میں
نال خوشیاں دے رَل مِل جتھے راتاں کالیاں جالیاں اُرّے تھیں اوہ اُریرے ہے پریرے پرّے تھیں بے شک آپے آپ ہے اساں سبھے جھوکاں بھالیاں رات وِچ دینہوں ویکھ سمجھے کُلُّ شئیً ھالکٌ کُجھ نہ وِچ سب کُجھ ہے ڈِٹھرا ایہہ بے رنگی چالیاں جے آکھاں تُوں دسدا ناہیں تیرے بن پھر کون ہے؟ […]
مژدہ خلد شان شفا آپ ہیں آپ کے نقش پا پر نگاہیں جمیں دیدہ ور آپ، منزل رسا آپ ہیں آپ کا کوئی ہمسر ہو کیسے بھلا سارے عالم میں نقش وفا آپ ہیں ایک لمحے میں دور زماں دیکھنا عدل و میزان روز جزا آپ ہیں ہر عمل پیش ہوتا ہے جن کے حضور […]
تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہو گا ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا خدا کا لطف ہوا ہوگا دستگیر ضرور جو گرتے گرتے ترا نام لے لیا ہوگا دکھائی جائے گی محشر میں شانِ محبوبی کہ آپ ہی کی خوشی آپ کا کہا ہوگا کسی کے پاؤں کی بیڑی یہ کاٹتے ہونگے کوئی […]
مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا باتیں سنتا میں کبھی پوچھتا معنی ان کے آپ کے سامنے اصحاب میں بیٹھا ہوتا ہر سیاہ رات میں سورج ہیں حدیثیں ان کی وہ نہ آتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا وہ میرے ساتھ ہیں اس بپھرے ہوئے جنگل میں ورنہ مر جاتا اگر میں […]