سب سے پہلے مشیت کے انوار سے
نقش روح محمد بنایا گیا پھر اسی نقش سے لے کے کچھ روشنی بزم کون و مکاں کو سجایا گیا وہ چراغ محبت جو روز ازل خلوت لامکاں میں جلایا گیا نور سے اس کے آخر جہاں کا جہاں ذرے ذرے کا دل جگمگایا گیا وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی حسن مطلق کا […]