تمہارے بعد جسے چاہا اس کو دھوکا دیا
تمہارے بعد محبت کبھی نہ کی ہم نے
معلیٰ
تمہارے بعد محبت کبھی نہ کی ہم نے
میں کہاں اہل ہوں محبت کی
میرا کہا پتھر پہ لکیروں کی طرح تھا مجنوں نے بھی تعویز محبت لیے مجھ سے میں عاشقوں کے درمیاں پیروں کی طرح تھا وہ تخت نشیں جب بھی ہوا میں نے گرایا وہ بادشاہ تھا میں بھی فقیروں کی طرح تھا جب جب بھی ہلیں آپ کے ہونٹوں کی کمانیں تو لہجہ و انداز […]
درود پڑھتے ہیں ان پہ ہر دم، مسبّحانِ ملاءِ اعلیٰ ہے گوشہ گوشہ جہاں کا روشن، دلوں کی دنیا بھی ہے منور اس آفتابِ ہدیٰ کے صدقے، کہ جس کے دم سے ہے سب اجالا بہ موجِ گردابِ بحرِ ظلمت، پھنسی تھی نوعِ بشر کی کشتی خدا کی جانب سے ناخدا بن کے اس نے […]
محمد رسول و نبی مکرّم مَلَک بھیجتے ہیں درود اس پہ پیہم سلام اس کو آتے ہیں از عرشِ اعظم ہے قرآن اس کا مؤثر، منظّم ہے دین اس کا کامل، شریعت ہے محکم درود اس پہ بھیجیں بھی دن رات گر ہم ہے کم اس کے احساں کے آگے، بہت کم بہ حالاتِ امّت، […]
شایانِ شان اس کے نہ ہو جس قدر کریں ان کے نقوشِ پا کا تتبع اگر کریں لاریب لوگ وہ دلِ یزداں میں گھر کریں ہم کیا بیانِ خُلقِ شہِ نامور کریں جاں لیوا دشمنوں سے بھی وہ در گزر کریں عشقِ نبی میں آؤ اِن آنکھوں کو تر کریں بے مایہ آنسوؤں کو بھی […]
اور عام سا بھی نہیں، باولا ہے، کُتّا ہے یہ اپنے جسم کو پہلے بھنبھوڑ لیتا ہے پھر اپنے زخم کو ہی چاٹتا ہے کُتّا ہے جو مسجدوں سے نمازی نکل کے آتے ہیں یہ ان پہ بار بار بھونکتا ہے، کُتّا ہے کبھی نہ سیدھی ہوئی دُم، تو یہ کہاں ہو گا؟ ہمیں تو […]
ذرہ ذرہ ہے جہاں کا روح پرور دیکھتے سیر کب ہوتا یہ دل جب شہرِ دلبر دیکھتے ایک کیا ہم سیکڑوں چکر لگا کر دیکھتے روضۂ انور پہ جب نیچے سے اوپر دیکھتے نور کا سیلِ رواں تا چرخِ چنبر دیکھتے دیکھتے ہی رہتے جب جالی کے اندر دیکھتے روضۂ اقدس کا منظر سیر ہو […]
دل برد از من دیروز شامے فتنہ طرازے، محشر خرامے روئے مبینش صبح تجلی لوح جبینش ماہ تمامے مشکیں خط او سنبل بہ گلشن لعلیں لب او بادہ بہ جامے چشمے کہ کوثر یک جرعہء او قدے کہ طوباش ادنی غلامے عارض چہ عارض گیسو چہ گیسو صبحے چہ صبحے شامے چہ شامے آں تیغ […]
چاہے وہ قصیدہ ہو کہ وہ نظم و غزل ہو تم باعثِ ایں عالمِ اسباب و علل ہو محبوبِ خدا ختمِ رسل سِرِّ ازل ہو جس دل میں تری حب بمقدارِ اقل ہو ہنگامۂ ہستی کا نہ اس دل پہ خلل ہو انگلی کا اشارہ ہو تو یہ ردِ عمل ہو ٹل جائے وہ تقدیرِ […]