اَزل سے آپ کا اور آپ کے دَر کے غلاموں کا
ہے دل میں احترامِ لاشعوری یا رسول اللہ سفر میں دو برس پہلے جو فرمایا کرم مجھ پر مِرا دل بھی ہے جلوہ گاہِ طوری یارسول اللہ میں اُمیدِ شفاعت لے کے بیٹھا ہُوں مِرے آقا کرم ہو یہ تمنا بھی ہو پوری یا رسول اللہ ندامت سے ہُو پانی پانی کِس منہ سے وہاں […]