جلیل قدوائی کا یوم پیدائش

آج اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر، مترجم، صحافی اور افسانہ نگار جلیل قدوائی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 23 دسمبر 1904ء – وفات: یکم فروری 1996ء) —— جلیل قدوائی اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر، مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔ جلیل قدوائی 23 دسمبر 1904ء کو اناؤ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ […]

شجاع خاور کا یومِ پیدائش

آج دہلی ، انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر شجاع خاور کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 23 دسمبر 1948ء – وفات: 20 جنوری 2012ء) —— شجاع خاور دہلی سے رکھنے والے اردو شاعر تھے اور بھارتی پولیس سرویس کے افسر تھے۔ ان کی شہرت کی ایک اور اہم وجہ یہ بھی تھی کہ […]

اگرچہ بزم میں بالکل سمٹ کے ملتا ہے

مگر وہ تنہا ملے تو لپٹ کے ملتا ہے بدن وصال کا خواہاں ، دماغ ضبط میں گُم عجیب شخص ہے ٹکڑوں میں بَٹ کے ملتا ہے یہ بازگشت کا احسان ہے کہ لوٹ آئی وگرنہ کون کسی سے پلٹ کے ملتا ہے غمِ جہاں ہے غمِ یار سے بہت پہلے مگر جو لُطف یہ […]

صائمہ عمار کا یوم وفات

آج نابینا ماہر تعلیم، شاعرہ اور سماجی کارکن صائمہ عمار کا یوم وفات ہے (پیدائش: 28 ستمبر 1970ء – وفات: 22 دسمبر 2011ء) —— صائمہ عمار کا شمار پاکستان کی نامور نابینا ماہرِ تعلیم، شاعرہ اور سماجی کارکن خواتین میں ہوتا ہے۔ —— ابتدائی زندگی اور تعلیم —— صائمہ 28 ستمبر 1970ء کو پاکستان کے […]

ناصر شہزاد کا یوم وفات

آج معروف شاعر ناصر شہزاد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 دسمبر، 1937ء – وفات: 22 دسمبر، 2007ء) —— ناصر شہزاد پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر تھے۔ ناصر شہزاد 21 دسمبر 1937ء کو شیخو ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔ وہ غزل کے ساتھ ساتھ دوہے اور گیت نگاری میں بھی اختصاص […]

آسی غازی پوری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر آسی غازی پوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 دسمبر، 1834ء- وفات: 24 فروری، 1917ء) (نوٹ : تاریخِ وفات عین المعارف کے صفحہ نمبر 54 کے مطابق 2 جمادی الاول 1335 ہے جو کہ 24 فروری 1917 بنتی ہے) —— نام محمد عبد العلیم ۔ تاریخی نام دو ہیں ۔ ظہور الحق […]

ایسے ہیں یہ الگ الگ ، جیسے جُدا ہیں مَشرقین

چَین کے روزو شب میں عشق ، عشق کے روزوشب میں چَین آپ نے پھول توڑ کر بھر لی ہے ٹوکری مگر سُنیے تو پیڑ کی کراہ ، سُنیے تو ٹہنیوں کے بَین کب وہ بہارِ جاں فزا اُترے گی میرے صحن میں چہکے گا کب خموش دن ؟ مہکے گی کب اُداس رَین ؟ […]

ساغر نظامی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر ساغر نظامی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 دسمبر 1905ء- وفات: 27 فروری 1984ء) —— ساغر نظامی اردو کے مشہور شاعر ہیں جن کا تعلق بھارت سے تھا۔ انہوں نے کثیر تعداد میں نظمیں لکھیں۔ انہوں نثر میں بھی کافی کام کیا۔ ان کو حکومت ہند کی جانب سے بھارت کا اہم […]

ساقی فاروقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ساقی فاروقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 دسمبر 1936ء– وفات: 19 جنوری 2018ء) —— ساقی فاروقی اردو زبان کے مشہور شاعر تھے۔ ساقی فاروقی 21 دسمبر 1936ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام قاضی محمد شمشاد فاروقی تھا، 1948ء تک بھارت میں رہے، 1952ء میں ساقی فاروقی اپنے […]

جھانکتے جھانکتے کنارے سے

رات میں گر پڑا ستارے سے ویسے میں صف میں آخری تھا مگر اُس نے بلوا لیا اشارے سے اور پاس آگیا بچھڑ کر تو فائدہ ہو گیا خسارے سے گھر نہیں ، بے گھری بنائی ہے میں نے وحشت کے اینٹ گارے سے شاعروں نے کمائی کی ہے بہت رائیگانی کے استعارے سے تُو […]