رام پرساد بسمل کا یومِ وفات

آج ہندوستان کے معروف شاعر، مترجم، ماہر السنہ، مورخ اور ادیب رام پرساد بسمل کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 11 جون 1897ء – وفات: 19 دسمبر 1927ء) —— رام پرساد بسمل ہندوستان کے ایک انقلابی اور معروف مجاہد آزادی تھے نیز وہ معروف شاعر، مترجم، ماہر السنہ، مورخ اور ادیب بھی تھے۔ ہندوستان کی آزادی […]

بخت لگتا ہے کہ یاور ابھی ہونے لگا ہے

روبرو نور کا پیکر ابھی ہونے لگا ہے میں بھی تو شہرِ کرم بار کے رستے میں ہوں سنگریزہ تھا تو گوہر ابھی ہونے لگا ہے وہ جو اک تاج سرِ عجز ہے نعلینِ کرم دیکھنا نازشِ اختر ابھی ہونے لگا ہے میرے بیٹے کو بھی اب نعت کی تلقین کریں وہ مرے قد کے […]

اک شہرِ دلنواز و دلآرا مدینہ پاک

ہم بے کسوں کا پاک سہارا مدینہ پاک آنکھیں تو جیسے گنبدِ خضریٰ پہ رُک گئیں دل میں ہے جا گزیں مرے، سارا مدینہ پاک دنیا ہے دشت اور مدینہ شجر شجر دنیا ہے بحر اور کنارا مدینہ پاک اے جانے والے سیدِ عالم کے شہر میں لیتے چلو مجھے بھی خدارا مدینہ پاک عصرِ […]

یہ جو شانوں پہ دھری زلفِ دو تا ہے آقا

یہ بھی اک سلسلۂ جود و عطا ہے آقا آپ کے گنبدِ خضریٰ کے جلو میں پیہم یہ جو اک نور کا ہالہ ہے، یہ کیا ہے آقا آپ آ جائیں تو اس دل کو قرار آ جائے ورنہ یہ دل تو بکھر جانے لگا ہے آقا سوچتا ہوں وہ شب و روز بھی کیسے […]

وقت تھا اپنے ماہ و سال میں گم

دل مگر تھا ترے خیال میں گم مجھ پہ پیہم عنایتیں کر دیں اور مَیں تھا ابھی سوال میں گم رنگ، خوشبو، دھنک، صبا، جگنو سب کے سب ہیں ترے جمال میں گم جو ترے نام کے ثنا گر ہیں وہ نہیں ہیں کسی ملال میں گم کیا کمالِ سخن کروں ترے نام وہ تو […]

دُھوپ بڑھتی ہے تو بڑھ آتا ہے رحمت کا شجر

سائے میں رکھتا ہے مجھ کو تری نسبت کا شجر روز اک تازہ حلاوت کا مزہ دیتا ہے دل کے آنگن میں ثمر بار ہے مدحت کا شجر باقی سب غنچہ و گُل شوخ و طرب ہیں، لیکن گلشنِ حرف کی زینت ہے محبت کا شجر اُن کی زلفوں کا ثنا گر ہوں تو یہ […]

شوکت صدیقی کا یوم وفات

آج معروف ناول نگار و افسانہ نگار شوکت صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 20 مارچ،1923ء – وفات: 18 دسمبر، 2006ء) —— شوکت صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے شہرۂ آفاق ناول و افسانہ نگار تھے جو اپنے ناول "خدا کی بستی” کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں۔ شوکت صدیقی 20 مارچ، […]

معید مرزا کا یوم پیدائش

آج نوجوان شاعر معید مرزا کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 18 دسمبر 1990ء ) —— معید مرزا 18 دسمبر 1990 میں ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے 2010 – 2014 میں انجینئرنگ کی۔ آجکل شارجہ(متحدہ عرب امارات) میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں اور سول انجینئر کی جاب کررہے ہیں۔ […]

سہم جاتا ہے تصور سے، مگر چاہتا ہے

دل ترے شہرِ مدینہ کا سفر چاہتا ہے ایک موہوم سی خواہش پہ ہے موقوف، مگر ایک زائر تری دہلیز پہ سَر چاہتا ہے ساعتِ دید سے مربوط ہیں سانسیں آقا لمحۂ عمرِ رواں پھر سے نظر چاہتا ہے خامۂ عجز سے ہوتی نہیں مدحت تیری شوق بیتاب ہے، جبریل کا پَر چاہتا ہے اُسی […]

نعمتِ تام کا فرمانِ مکمل، واللہ

آپ کا آنا ہے احسانِ مکمل، واللہ صورتِ زیبا ہے آیات کا حُسنِ تلمیح سیرتِ نُور ہے قُرآنِ مکمل، واللہ آپ کے دامنِ رحمت سے ہے وابستگی فوز ورنہ تو زیست ہے خُسرانِ مکمل، واللہ اس لئے خمسہ میں شامل نہیں رکھا اس کو حُبِّ سرکار ہے ایمانِ مکمل، واللہ انبیاء عشق و محبت کا […]