بے دری گھر مرا ، میں کہ فرضی مکیں فرض کر لی گئی
جس جگہ سے گئی تھی وہیں کی وہیں فرض کر لی گئی بولتی بھی تو کیا یاں تو سب ہی الٹ سمجھا جانے لگا میری چپ تھی جو ، "ہاں” تو نہیں ، ہاں ، "نہیں” فرض کر لی گئی میں نے پہنا تھا جھوٹا لبادہ فقط ظاہری حسن کا اور ستم دیکھئے کہ میں […]