Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

خدا کے حمد گو گلشن چمن ہیں

خدا کے حمد گو گلشن چمن ہیں

خدا کے حمد گو سر و سمن ہیں خدا کے حمد گو صحرا و بن ہیں خدا کے حمد گو کوہ و دمن ہیں

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کے حمد گو گلشن چمن ہیں
خدا کے حمد گو جنگل بیاباں

خدا کے حمد گو جنگل بیاباں

خدا کے حمد گو جنات اِنساں خدا کے حمد گو گریاں و خنداں خدا کے حمد گو شاداں و فرحاں

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کے حمد گو جنگل بیاباں
خدا کی کبریائی ہے نگہ میں

خدا کی کبریائی ہے نگہ میں

میں ہر دم ہوں خدا کی بارگہ میں میں رہتا ہوں ہمیشہ سرخمیدہ بدل لیتا ہوں ہر جا سجدہ گہ میں

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کی کبریائی ہے نگہ میں
خدا کی حمد میں رطب اللساں ہیں

خدا کی حمد میں رطب اللساں ہیں

مکیں سارے مکان و لامکاں ہیں ظفرؔ سارے زمانے سرخمیدہ ادب سے سرنگوں سارے جہاں ہیں

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کی حمد میں رطب اللساں ہیں
خدا کو میں نے جب رو رو پُکارا

خدا کو میں نے جب رو رو پُکارا

ہوا طوفان میں پیدا کنارا مِلا اُس دم مجھے غیبی سہارا مجھے ساحل پہ موجوں نے اُتارا

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کو میں نے جب رو رو پُکارا
خدا کا نام میرے جسم و جاں میں

خدا کا نام میرے جسم و جاں میں

خدا کا نام ہے میری زباں میں خدا کا نام ہے روحِ رواں میں خدا کا نام قلبِ عاشقاں میں

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کا نام میرے جسم و جاں میں
خدا کا فیض جاری ہر جہاں میں

خدا کا فیض جاری ہر جہاں میں

فضاؤں میں، زمین و آسماں میں ہر اک گلشن، چمن، ہر گلستاں میں ظفرؔ ہر شش جہت، کون و مکاں میں

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کا فیض جاری ہر جہاں میں
خدا کا ذکر کرتے سب جہاں ہیں

خدا کا ذکر کرتے سب جہاں ہیں

زمین و آسماں، کون و مکاں ہیں ملائک سرخمیدہ، اِنس و جاں ہیں خدا مشفق ہیں مُونس، مہرباں ہیں

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کا ذکر کرتے سب جہاں ہیں
خدا نے کی عطا اپنی محبت

خدا نے کی عطا اپنی محبت

عطا کی برملا اپنی محبت کرم مجھ پر کیا ربّ العلیٰ نے ہے دی بے انتہا اپنی محبت

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا نے کی عطا اپنی محبت
خدا مُونس شفیق و مہرباں ہے

خدا مُونس شفیق و مہرباں ہے

خدا قائم ہے دائم جاوداں ہے ظفرؔ عشاق کے ننگے سروں پر خدا کی رحمتوں کا سائباں ہے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا مُونس شفیق و مہرباں ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404