Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

ترے انوار دیکھوں یا خُدا مجھ کو نظر دے

ترے انوار دیکھوں یا خُدا مجھ کو نظر دے

مجھے چشمِ بصیرت دے، مجھے نورِ بصر دے ترے گھر کی زیارت کی تمنا ہے مرے دل میں عطا کر عزم و ہمت اور خدارا بال و پر دے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ترے انوار دیکھوں یا خُدا مجھ کو نظر دے
دایا سب جہانوں پر ترا فضل و کرم ہے

دایا سب جہانوں پر ترا فضل و کرم ہے

تو اکبر ہے تو ارفع ہے، عظیم و محتشم ہے خطا کاروں کا تو ستّار ہے، رکھتا بھرم ہے ظفرؔ یادوں میں تیری منہمک ہے، چشم نم ہے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دایا سب جہانوں پر ترا فضل و کرم ہے
خدا بندے کی شہ رگ سے قریں ہے

خدا بندے کی شہ رگ سے قریں ہے

خدا انسان کے دل میں مکیں ہے کرو محسوس رب کو قلب و جاں میں جہاں رکھ دو جبیں اللہ وہیں ہے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا بندے کی شہ رگ سے قریں ہے
ہے یہ حکمت خدائے عزوجل کی

ہے یہ حکمت خدائے عزوجل کی

ہے یہ منطق خدائے لم یزل کی علمداری ہر اِک جا عدل کی ہو جزا ملتی رہے حُسنِ عمل کی

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہے یہ حکمت خدائے عزوجل کی
کرو آدم کو سجدہ، جب فرشتوں کو یہ فرمایا خدا نے

کرو آدم کو سجدہ، جب فرشتوں کو یہ فرمایا خدا نے

جبیں میں ضو فشاں نورِ محمد، اُن کو دکھلایا خدا نے فرشتے گر گئے سجدے میں جب نورِ مبیں دیکھا زمیں پر ہے مرا نائب یہ سمجھایا خدا نے

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرو آدم کو سجدہ، جب فرشتوں کو یہ فرمایا خدا نے
میں عاصی پُر خطا ہوں اور تو ستّار بھی غفار بھی ہے

میں عاصی پُر خطا ہوں اور تو ستّار بھی غفار بھی ہے

میں مجرم روسیہ ہوں اور تو ستّار بھی غفار بھی ہے میرے جرم و سیہ کاری پہ رحمت تیری بھاری ہے کہ میں سب سے بُرا ہوں اور تو ستّار بھی غفار بھی ہے

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں عاصی پُر خطا ہوں اور تو ستّار بھی غفار بھی ہے
میں بے نام و نشاں سا اور تو عظمت نشاں مولا

میں بے نام و نشاں سا اور تو عظمت نشاں مولا

ذرا سی آبجو میں، تو ہے بحر بیکراں مولا میں اُڑتا زرد پتا، تو مہکتا گلستاں مولا میں اِک بندۂ عاصی، تو کرم کا سائباں مولا

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں بے نام و نشاں سا اور تو عظمت نشاں مولا
مسلمانوں کا مرکز گھر خدا کا

مسلمانوں کا مرکز گھر خدا کا

ثناء خوانوں کا مرکز گھر خدا کا ظفرؔ اُمت کی وحدت کا نشاں ہے سب انسانوں کا مرکز گھر خدا کا

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مسلمانوں کا مرکز گھر خدا کا
محبت خلق سے رب العلیٰ کی

محبت خلق سے رب العلیٰ کی

محبت اپنے بندوں سے خدا کی محبت غیر فانی، جاودانی ہے اُمت سے حبیبِ کبریا کی

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on محبت خلق سے رب العلیٰ کی
مجھے بحرِ غم سے اُچھال دے

مجھے بحرِ غم سے اُچھال دے

مجھے مشکلوں سے نکال دے مجھے سیدھی راہ پر ڈال دے مجھے اپنی چاہ میں ڈھال دے

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھے بحرِ غم سے اُچھال دے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404