کائناتِ نعت ،محدودات میں آتی نہیں
استغاثہ بحضور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائناتِ نعت ،محدودات میں آتی نہیں کم نظر کی، اس حقیقت پر نظر جاتی نہیں مدح دیتی ہے حیاتِ جاوداں افکار کو کونسی خوبی ہے جو وجدان میں لاتی نہیں ؟ مدحِ آقا میں جو لکھے جائیں الفاظ و حروف اُن کی خوشبو دائمی ہوتی ہے […]