بسایا میں نے دل میں مصطفیٰؐ ہے
اُسی کے ساتھ اک ذات خدا ہے رہ دنیا سے پائی راہ عقبیٰ مری ہستی پہ یہ دہری عطا ہے
معلیٰ
اُسی کے ساتھ اک ذات خدا ہے رہ دنیا سے پائی راہ عقبیٰ مری ہستی پہ یہ دہری عطا ہے
میرے ہر دم میں ترا دم ہے مجھے کیا غم ہے میرے اللہ !میں مانگوں تو بھلا کیا مانگوں میری پہچان محمدؐ ہے، بتا کیا کم ہے رات جیون کی، مدین میں بسر ہو جائے تیرے عشاق کے اظہار کا یہ عالم ہے ایک قرآن ہے احسان ترا آدم پر دوسرا عشق اگر ہے تو […]
مرے خدا مری ہستی کو روشنی دے دے ترے کرم سے میں کعبہ تو دیکھ آیا ہوں مجھے کلام محمدؐ کی دلکشی دے دے تو اپنے پیارے محمدؐ کے نام پر مولا مرے ضمیر کو ملت سے دوستی دے دے ترے کرم کی نہیں مجھ پہ انتہا کوئی مجھے قضائے شہادت کی شاعری دے دے […]
عجیب لطف ہے رمضان کے مہینے میں غم حیات کی موجوں سے کہہ دیا میں نے نبیؐ سے پیار مرے ساتھ ہے سفینے میں نبیؐ سے عشق مرے خون کی حرارت ہے مرے یقین کی خوشبو مرے پسینے میں مرے وجود کو عالم کا ہوش ہو کیسے نبیؐ سے عشق جو شامل ہے میرے پینے […]
دنیا کے رنگ و بو میں قائم نظام تیرا تو لا شریک خالق، رحمت وہ دوجہاں کا جس ذات بے بدل پر اترا کلام تیرا مومن پہ تیری رحمت برسی، برس رہی ہے بے دین پر کرم بھی ہوتا ہے عام تیرا گوشۂ مری نظر میں ایسا نہیں ہے کوئی ہوتا نہیں ہے جس جا، […]