عزیز الدین خاکی کی حمدیہ و نعتیہ خدمات

اللہ تعالیٰ کا یہ بے پایاں کرم ہے کہ سرزمینِ پاکستان فروغ حمد و نعت کے لیے بہت سازگار ثابت ہوئی۔ الحمدللہ! یہاں فروغ پانے والا ’’نعتیہ ادب‘‘ پوری دنیا میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ یہاں سے اُٹھنے والی ہر ’’حمدیہ و نعتیہ تحریک‘‘ بے مثال اور یادگار ہوتی ہے۔ […]

عزیز الدین خاکی کی نعت نگاری

عزیز الدین خاکی : نعت خوانی کے تناظر میں نعت نگاری کی عمدہ مثال —— نعت خوانی سے نعت نویسی ، نعت نویسی سے نعت گوئی، نعت گوئی سے نعت نگاری تک نعت کے کئی مرحلے ہیں۔ذوقِ نعت رکھنے والے سامعین اور قارئین کو ان مرحلوں کا پتہ ایک دم نہیں چلتا اِن کا ادراک […]

نصیب اوج پہ میرا بھی ہو گیا صاحب

تصوّراتِ مدینہ میں کھو گیا صاحب عطائے خاص ہوئی مجھ پہ رب تعالیٰ کی درود پڑھ کے میں جس وقت سو گیا صا حب دیارِ سیّد والا میں حاضری کے لیے جسے بلایا گیا ہے سو وہ گیا صاحب وہ جانے والا گیا شہرِ مصطفیٰ لیکن گلے سے مل کے وہ آنکھیں بھگو گیا صاحب […]

رب نے کیا ہے اپنی عنایات کا نزول

ہے روز و شب حضور پہ آیات کا نزول جس دن ہوئے ہیں جلوہ نما آمنہ کے لعل اُس دن سے ہو رہا ہے برکات کا نزول رنج و الم میں گھر نہیں سکتا ہے وہ کبھی جس پر بھی ہو رہا ہے نئی نعت کا نزول پڑھتے رہو درود شہِ ذی وقار پر ہو […]

جھوم کر کیوں نہ چومے جبیں دائرے

نقشِ پا آپ کے ہیں حسیں دائرے مدح خیرالورا ہے جہاں دیکھیے کیا احاطہ کریں گے کہیں دائرے گنگناتا رہا نعتِ سلطانِ دیں مجھ کو گھیرے رہے نغمگیں دائرے مع نعلین عرشِ عُلیٰ پر گئے عرش تک ہیں وہ نورِ مبیں دائرے میرے آقا نے رکھے جہاں بھی قدم نور کے بن گئے ہیں وہیں […]

کملی والے کا سراپا ہے عظیم

اُن کے جیسا کون آیا ہے عظیم جس کو بوسہ دے رہے ہیں جبرائیل شاہِ والا کا وہ تلوا ہے عظیم جان کے پیاسوں پہ بھی لطف و کرم آپ کی رحمت کا دریا ہے عظیم آپ ختم المرسلیں ہیں بالیقیں آپ جیسا کس نے دیکھا ہے عظیم آپ کی نعتیں ہیں بس وردِ زباں […]

نبی کے نام سے تابندگی ہے آٹھوں پہر

اُنہی کے ذکر سے یہ روشنی ہے آٹھوں پہر مرے حضور کی مدح و ثناء کے صدقے میں گلوں میں رنگ ہے اور تازگی ہے آٹھوں پہر دیارِ سیّد والا میں دیکھ لو جا کر عجیب شان کی اِک دلکشی ہے آٹھوں پہر کہ جس زمین کو جنت بنا دیا رب نے وہی زمین مجھے […]

ہے بہ فضلِ حق مرا خیرالبشر سے رابطہ

روزِ اوّل سے ہے قائم اُن کے در سے رابطہ ہے نظارہ ہائے طیبہ کا نظر سے رابطہ خوب مستحکم ہے سنگ در کا سر سے رابطہ اُن کی چوکھٹ کی گدائی پہ فدا ہے خسروی ہے بحمدِاللہ شاہِ بحر و بر سے رابطہ بارشِ انوار ہوتی ہے جہاں آٹھوں پہر ہر نفس رہتا ہے […]

عطا کردے الٰہی سیّدِ ابرار کا صدقہ

مجھے درکار ہے اُس پیکرِ انوار کا صدقہ مرے آقا کرم کیجے کہ پھر اِذنِ حضوری ہو سنہری جالیوں کا گنبد و مینار کا صدقہ مجھے بھی اپنے قدموں میں بلا لیجے مرے آقا مدینے شہر کے نوری در و دیوار کا صدقہ مسلمانوں کو پھر اصحاب جیسے حکمراں دیجے جو حیدر کو عطا کی […]

تیرگی کافور ہو، تابندگی پھولے پھلے

نعت کی محفل سجاؤ روشنی پھولے پھلے رحمتِ سردارِ عالم، عام ہے سب کے لیے کیوں نہ اُن کے فیض سے ہر آدمی پھولے پھلے نعت کی برکت سے مجھ کو خوش نوائی مل گئی یا الٰہ العالمیں یہ نغمگی پھولے پھلے آپ کے لب پر رہا ہے ربِّ ھَب لِی اُمّتی اس دعا کے […]