Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: دنیا

کبھی ہے پھول کبھی خارزار ہے ساحرؔ

کبھی ہے پھول کبھی خارزار ہے ساحرؔ

کبھی ہے موم کبھی خشت و سنگ ہے دنیا

جنوری 23, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کبھی ہے پھول کبھی خارزار ہے ساحرؔ
ساحرؔ نظر آئے ہیں آثارِ سحر مجھ کو

ساحرؔ نظر آئے ہیں آثارِ سحر مجھ کو

شاید مری دنیا میں چمکے گا نیا سورج

جنوری 22, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ساحرؔ نظر آئے ہیں آثارِ سحر مجھ کو
دل میں بھی نکل سکتی ہے گنجائشِ دنیا

دل میں بھی نکل سکتی ہے گنجائشِ دنیا

لیـکن ، اِسے بازار بنانے سے رہا مَیں

جنوری 5, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل میں بھی نکل سکتی ہے گنجائشِ دنیا
صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی

صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی

یعنی خود اپنی ذات کی پہچان مل گئی دل کی نظر سے میں نے جو دیکھی یہ کائنات ہر شئے جو تھی مفسرِ قرآن مل گئی

جنوری 1, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی
دنیا نے جسے لینے سے انکار کیا تھا

دنیا نے جسے لینے سے انکار کیا تھا

وہ غم بھی مرے واسطے سوغات میں آئے

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دنیا نے جسے لینے سے انکار کیا تھا
تم پہ کھل جائے گی دنیا کی حقیقت کیا ہے

تم پہ کھل جائے گی دنیا کی حقیقت کیا ہے

تم بھی دنیا کی نگاہوں سے اتر کر دیکھو

دسمبر 27, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تم پہ کھل جائے گی دنیا کی حقیقت کیا ہے
آوارۂ طوفاں کو سنورنا نہیں آتا

آوارۂ طوفاں کو سنورنا نہیں آتا

ڈوبی ہوئی کشتی کو ابھرنا نہیں آتا ہر گام پہ ہوتا ہے گماں حدِ عدم کا شاید مجھے دنیا سے گزرنا نہیں آتا

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آوارۂ طوفاں کو سنورنا نہیں آتا
وہ درد و داغِ دل تھا کہ سوزِ آہ و اشک

وہ درد و داغِ دل تھا کہ سوزِ آہ و اشک

دنیا نے ہر حسابِ الم ، بیش و کم لیا

دسمبر 19, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ درد و داغِ دل تھا کہ سوزِ آہ و اشک
یہ شور ، یہ ہنگامہ ، اس محشرِ دنیا میں

یہ شور ، یہ ہنگامہ ، اس محشرِ دنیا میں

اک عمر سے بہتر ہے اک لمحۂ تنہائی

دسمبر 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ شور ، یہ ہنگامہ ، اس محشرِ دنیا میں
دنیا سے کیا امید کہ ڈھونڈے گی کل ہمیں

دنیا سے کیا امید کہ ڈھونڈے گی کل ہمیں

احباب تو مزار کا پتھر بدل گئے

دسمبر 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دنیا سے کیا امید کہ ڈھونڈے گی کل ہمیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404