ماہِ طیبہ کا جب خیال آئے

گفتگو میں عجب کمال آئے یادِ آقا کا یہ کرشمہ ہے مشکلوں پر سدا زوال آئے ظلمتِ دہر نور نور ہوئی دہر میں آمنہ کے لال آئے یوں تو ھادی ہیں انبیاء سارے مصطفٰی سب سے بے مثال آئے اِذن پاؤں میں باریابی کا ایسا بھی کوئی ماہ و سال آئے ہو کرم آپ کا […]

مرے سخن میں بھلا اس قدر جمال کہاں

میں ان کی نعت لکھوں یہ مری مجال کہاں دعائیں پائی ہیں دشمن نے بھی شہِ دیں سے زمانے بھر میں کوئی ان سا خوش خصال کہاں خدا نے بھیجے ہیں دنیا میں انبیاء تو بہت حضور آپ کے جیسی مگر مثال کہاں وہ جان لیتے ہیں قلب و نظر میں جو کچھ ہے در […]

دمِ آخر تمنّا ہے یہی ،لب تر ہوں مدحت میں

سناؤں نعت آقا کو لحد میں ،ان کی الفت میں ہوا ماہ  مبیں ٹکڑے تو پلٹا شمس بھی واپس حقیقت کیا ہے ان دو کی،خلائق ان کی قدرت میں یہی دل کی صدا ہے زندگی گزرے مری ایسے کروں گستاخ کے سر کو قلم عشقِ رسالت میں محبّت میں وہ شدت ہو ،رسائی ہو مدینے […]

ہے کھڑی امتِ مصطفی صف بہ صف

کر رہے ہیں وہ سب پر عطا صف بہ صف آپ کے در سے خالی نہ پلٹا کوئی آپ کے در پہ ہیں سب گدا صف بہ صف وقتِ میثاق کیا شان تھی آپ کی جب کھڑے ہو گئے انبیا صف بہ صف رحمتوں، شفقتوں کے سبھی سلسلے سیرتِ پاک میں جا بجا صف بہ […]

ملتی نہیں ہے ان کے سوا اب ہمیں اماں

ایسے نبی کو چھوڑ کے جائے کوئی کہاں مجھ کو سکون کب ہے ترے در کے ماسوا خواہش ہے ساری زیست گزر جائے اب وہاں دیکھا نبی کی یاد کو دل میں بسا کے پھر بھولا نہیں ہے دل سے کبھی ان کا آستاں کوئی نہیں ہے آپ کے جیسا مرے نبی سرکار آپ ہی […]