ایمان کا نشان ہیں سلمان فارسی
واللہ میری جان ہیں سلمان فارسی صدیق کا شعور و بیاں اور بہ لفظہٖ! فاروق کی زبان ہیں سلمان فارسی رگ رگ میں ہیں خدا و محمد بسے ہوئے روحانیت کی جان ہیں سلمان فارسی یاد آتی ہے حضور کی انساں نوازیاں کیسا حسیں جہان ہیں سلمان فارسی اک رات ہی میں جرم ’’مدائن‘‘ ہوئے […]