جب نام لیا میں نے شہنشاہِ عرب کا
فی الفور لیا نطق نے بوسہ مرے لب کا وہ نورِ نظر راحتِ دل بنتِ وہب کا محبوبِ خداوند ہے محبوب ہے رب کا مشہور زمانہ میں ہے امی وہ لقب کا ہر قول مگر اس کا ہے شہ پارہ ادب کا نقشہ ہے مرے ذہن میں معراج کی شب کا چمکا ہے سرِ عرش […]