سردارِ رسل خواجۂ گیہاں کی طرح
کوئی بھی نہیں احمدِ ذی شاں کی طرح امت کو وہ محبوب دل و جاں کی طرح امت سے محبت ہے اسے ماں کی طرح وہ دل میں سمایا مرے ایماں کی طرح یونہی مری صورت ہے مسلماں کی طرح گیسو ہیں ترے سنبلِ پیچاں کی طرح ہے تیری جبیں مہرِ درخشاں کی طرح ابرو […]