عشقِ محبوبِ خدا جب دل میں پنہاں ہو گیا
ایک اک گوشہ مرے دل کا فروزاں ہو گیا ان کی یادیں ان کی الفت ان کی رحمت پر نظر کچھ تو میرے پاس بھی بخشش کا ساماں ہو گیا عرش کے جلوے نظر آنے لگے ہیں فرش پر جب سے وہ ماہِ نبوّت جلوہ ساماں ہو گیا اے شہِ خوبانِ عالم تیرے جلوؤں کے […]