دل کے نرم گوشوں میں ، طلعتوں کا موسم ہے
دل کے نرم گوشوں میں طلعتوں کا موسم ہے حرف کی عطائیں ہیں، مدحتوں کا موسم ہے آس آس چاہت میں خواہشوں کے میلے ہیں خواب خواب قُربت میں حیرتوں کا موسم ہے شہرِ شاہِ خُوباں میں رنگتیں اُترتی ہیں گُل بکف بہاریں ہیں، نکہتوں کا موسم ہے کُن کا تھا کرشمہ بھی اُن کے […]