Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: صحرا

چمن والوں سے مجھ صحرا نشیں کی بودو باش اچھی

چمن والوں سے مجھ صحرا نشیں کی بودو باش اچھی

بہار آ کر چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی

فروری 3, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چمن والوں سے مجھ صحرا نشیں کی بودو باش اچھی
وہ دن گئے کہ صرف گریباں پہ زور تھا

وہ دن گئے کہ صرف گریباں پہ زور تھا

اب ہاتھ میں ہوں دامنِ صحرا لیے ہوئے

فروری 1, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ دن گئے کہ صرف گریباں پہ زور تھا
حسن دے کر پھول کو صحرا میں پیدا کر دیا

حسن دے کر پھول کو صحرا میں پیدا کر دیا

گوہرِ رخشاں کو وقفِ قعرِ دریا کر دیا ہے نظامِ زندگی بالاتر از ادراک و فہم بس یہی کہیے کہ اس نے جو بھی چاہا کر دیا

جنوری 30, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حسن دے کر پھول کو صحرا میں پیدا کر دیا
راہِ جنوں میں جوش کا عالم نہ پوچھیے

راہِ جنوں میں جوش کا عالم نہ پوچھیے

رکھا جہاں قدم ، اُسے صحرا بنا دیا

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on راہِ جنوں میں جوش کا عالم نہ پوچھیے
جو بوند بوند کو ترسے خرد کے صحرا میں

جو بوند بوند کو ترسے خرد کے صحرا میں

جنوں سے ملتے تو دریا تلاش کر لیتے

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جو بوند بوند کو ترسے خرد کے صحرا میں
میں پھول بھی ہوں ، زخم بھی ، خوشبو بھی ، درد بھی

میں پھول بھی ہوں ، زخم بھی ، خوشبو بھی ، درد بھی

گلشن کی موجِ رنگ بھی ، صحرا کی گرد بھی

دسمبر 19, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں پھول بھی ہوں ، زخم بھی ، خوشبو بھی ، درد بھی
جو دیکھیے تو بگولہ ہے ریگِ آوارہ

جو دیکھیے تو بگولہ ہے ریگِ آوارہ

جو سوچیے تو یہی آبروئے صحرا ہے

دسمبر 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جو دیکھیے تو بگولہ ہے ریگِ آوارہ
حیف اتنا تو دمِ رخصت کیا ہوتا خیال

حیف اتنا تو دمِ رخصت کیا ہوتا خیال

کون اس صحرا میں اس بیکس کا ہو گا غمگسار

نومبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حیف اتنا تو دمِ رخصت کیا ہوتا خیال

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404